بند کریں
صحت مضامین

مضامین

ایک کرشماتی علاج

نہ دوا کھانے کی ضرورت نہ بد اثرات کا خطرہ
چین کا قدیم طریق علاج صرف اور صرف انسانی جسم میں توانائی کے عمل کو متوازن رکھنے سے متعلق ہے ، ایک نظریہ کے مطابق انسانی جسم میں بائیو انرجی، توانائی احاطہ کئی ہوئے ایک دائمی بہاو میں ہے

گُردے کے امراض علامات اور تشخص

گردے اگر 30 فیصد بھی درست کام کر رہے ہوں تو کوئی خاص مسئلہ پیدا نہیں ہوتا
گردے کی خرابی سے جسم میں ایسے کیمیائی مادے جمع ہو جاتے ہیں جو ہمارے جسم کیلئے زہر کا اثر رکھتے ہیں۔ اگر ان مادوں کو خارج نہ کیا جا سکے تو خون میں ان کی سطح اتنی بڑھ جاتی ہے کہ ان کی وجہ سے بے ہوشی طاری ہو جاتی ہے

کمپیوٹر ”کِی بورڈ“ بیماریاں پھیلانے لگا

ہسپتالوں میں استعمال ہونے والے کمپیوٹروں میں بیماریاں پھیلانے والے جراثیم کثیر تعداد میں پائے جاتے ہیں
انگلیوں کے پوروں کے ذریعے، کی بورڈ، پر لگے ہوئے بیکٹیریا 24 گھنٹے تک زندہ رہتے ہیں

صحت کے سفید دشمن

جدید دور کے صنعت کار کو صار فین کے جسم وجان کی خیریت مطلوب نہیں !
روٹی ، اناج اور شکر جیسی غذاؤں کو اگر ریفائنڈ حالت میں لا کر وائٹ بریڈ، وائٹ شو گر اور پالش شدہ چاول کی شکل میں کھایا جائے تو یہ معدے میں تیزابیٹ پیدا کر دیتی ہیں

کیا موت کے بعد بال اور ناخن بڑھتے ہیں !؟

انسان کا معاملہ اس سے بالکل مختلف ہے۔ قدرت نے اسے سوجھ بوجھ اور حافظے کی بھر پور صلاحیت عطا کی ہے۔ وہ حالات و واقعات سے صرف گزرتا نہیں ، بلکہ اس کا ذہن اور فکر و فہم متاثر ضرور ہوتے ہیں

”یہ کیسی تھکن ہے“!

ضرورت سے زیادہ نشاستہ دار غذا کا استعمال تھکن کا باعث بنتا ہے

فاقہ کے بغیر موٹاپا ختم

موٹاپے سے چھٹکارا پانے کیلئے ہزاروں روپے خرچ کرنے کے ساتھ ساتھ بعض اوقات مختلف تکلیف دہ مراحل سے بھی گزرنا پڑتا ہے۔ وزن کم کرنے کیلئے کئی طریقے اور ٹوٹکے استعمال کئے جاتے ہیں۔ اس مقصد میں کئی لوگ کامیاب ہوتے ہیں

موبائل فون کا استعمال اور صحت پر اس کے اثرات

ماہرین کی رائے ہے کہ سیل فون سے ریڈیو فریکوئنسی(RF) توانائی خارج ہوتی ہے، جو اسے استعمال کرنے والوں کے لئے سرطان کا خطرہ بڑھا سکتی ہے

کم کھائیں، لمبی عمر پائیں

لمبی عمر اور اچھی صحت کیلئے کم کھانا آج کے دور میں تو مختلف ملکوں میں فیشن بن چکا ہے، لیکن اوکی ناوا میں تو یہ ایک قدیم روایت ہے۔ کم اور سادہ غذا، سخت محنت اور فطرت کے تقاضوں سے ہم آہنگی و توازن ان کی زندگی کا اصول رہا ہے

ایک خونی وائرس ڈینگی

دنیا کے ایک سو کے قریب ممالک میں ڈینگی وائرس پھیلانے والے اڑ تیس اقسام کے مچھر ہیں جس میں سے پاکستان میں ان میں سے صرف ایک قسم کا مچھر پایا جاتا ہے۔ دنیا میں ہر سال پانچ کروڑ کیسز سامنے آتے ہیں

چقندر کا رس

دل کی بیماریوں اور اسٹروک کا خطرہ کم کرتا ہے
چقندر ایک ایسی سرخ سبزی ہے، جسے جس برتن میں پکایا جائے وہ بالکل سرخ ہو جاتا ہے ، اور اگرکھایا جائے تو منھ بھی سرخ ہو جاتا ہے اور زبان بھی۔ اسے دیکھ کر ایسا لگتا ہے، جیسے کھانے والے نے کسی کا تازہ خون پیا ہے

چائے مشروب بھی، دوا بھی

سبز چائے سرطان کے خطرے کو 60 فیصد کم کر دیتی ہے
وزن کم کرنے کیلئے”الونگ ٹی“ کا استعمال مفید ہے
فہرست 961 سے 972  تک   (1338 ریکارڈز )