بند کریں
صحت مضامین

مضامین

بینگن خوش رنگ بھی، مزے دار بھی

اپنے رنگ، شکل و صورت اور سائز کے لحاظ سے اس کی کئی قسمیں ہوتی ہیں۔ گول، لمبوترا، بیضوی شکل کا اور رنگ بھی اس کے کئی ہوتے ہیں۔ بینگنی کے علاوہ، سبزو سفید، انڈے کی طرح بالکل سفید، ہلکا جامنی اور توتے کی طرح بالکل سبز بھی

ڈینگو بخار ۔تاریخ کے آئینے میں

ڈینگی بخار کیسے پھیل رہا ہے اور اس کو کیسے روکا جاسکتا ہے ؟ڈینگو بخار کالے رنگ کے مچھروں سے ہوتا ہے ۔ جس کی ٹانگیں دیگر مچھروں سے لمبی ہوتی ہیں اور یہ صاف پانی میں پیدا ہوتا ہے

ڈینگی کا نباتاتی علاج

عناب میں ڈینگی کے خلاف اعلیٰ درجہ کا فائٹو کیمیکل پایا جاتا ہے
کیمیاوی تجزیہ سے یہ ثابت ہو چکا ہے کہ گلو میں ایک تلخ جوہر پایا جاتاہے جو بخاروں میں بے حد مفید ہے

گھریلو خواتین اور ڈینگی سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر

ڈینگی وائرس کا 80 فیصد حل سوشل ڈویلپمنٹ اور 20 فیصد میڈیکل سے ممکن ہے
ڈینگی کے مریض تین طرح کے ہوتے ہیں احتیاط اور اہمیت کو سمجھنے کی ضرورت ہے

کمپیوٹر اور نیٹ سے یاد داشت متاثر

چوبیس گھنٹے 4*4کی سکرین کے سامنے گزرانے سے ہمیں بہت معلومات کا ذخیرہ تو مل جائے گا لیکن اسے استعمال میں لانے کے لئے ہمارے دماغ میں اتنی جگہ ہی نہیں ہو گی کہ اسے سٹور کر سکیں

سگریٹ نوش والدین

ان کے بچے بھی اس لعنت کا شکار ہو سکتے ہیں
حالیہ تحقیق سے معلوم ہو اہے کہ 22 فیصد والدین جن کی عمریں بیس تا چالیس سال ہیں سگریٹ نوشی جیسی لعنت کا شکار ہیں تحقیق کے دوران 202 بچوں کا جائزہ لیاگیا

انگور قدرتی کیپسول اور جدید طبی تحقیقات

انگور کا استعمال امراض قلب سے محفوظ رکھتا ہے
اس قدرتی نعمت میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس بلڈ پریشر کا توازن بر قرار رکھنے میں اہم کر دار کرتے ہیں

ڈینگی ایک خونی وائرس

وطن عزیز میں تادم تحریر ڈینگی وائرس اگرچہ ابھی صرف ملک بھر کے کچھ شہروں تک محدود ہے لیکن دیگر مضافاتی علاقوں میں بھی ڈینگی بخار پھیلنے کا شدید خطرہ ہے۔ لہٰذا اس مرض سے بچاؤ کے لئے بروقت اور موثر اقدامات کرنے سے ہی اسے وباء کے طور پر پھیلنے سے روکا جا سکتاہے

منرل واٹر

اس شفاف پانی کی جراثیم سے پاک ہونے کی گارنٹی نہیں ہوتی
سوائے ایک دو اعلیٰ برانڈ کے منرل واٹرز کے تمام منرل واٹر مضرِ صحت ہیں

خوش رہو اور لمبی عمر پاؤ

ادھر یہ تحقیق ہو رہی ہے کہ خوشی زندگی میں اضافے کا باعث ہوتی ہے اور ادھر ماہرین یہ گتھی سلجھانے میں مصروف ہیں کہ خوشی ہمیں کس کس بات سے حاصل ہوتی ہے؟ اور ترقی یافتہ ممالک میں لوگ مال و متاع کے مالک ہونے کے باوجود خوشی سے کیوں محروم رہتے ہیں؟

برسات اور ناک کی الرجی

اس کا علاج اب ممکن ہے
ایڈنائیڈز کے مریض بچوں کو منہ کھول کر سانس لینا پڑتاہے

مٹاپا اور سرطان کا خطرہ

وزن بڑھنے سے صرف ذیا بیطس اور دل کے امراض ہی لا حق نہیں ہوتے، بلکہ مٹاپا سر طان کا پیش خیمہ بھی ہو سکتاہے۔ لوگوں کا وزن جس قدر بڑھتا ہے ان کے لئے بھی بعض قسم کے سرطان کا خطرہ بھی اسی قدر بڑھ جاتا ہے
فہرست 973 سے 984  تک   (1385 ریکارڈز )