بند کریں
صحت مضامین

مضامین

عادت کیسی بھی ہو بری ہوتی ہے

حیرت انگیز امر یہ ہے کہ لا تعداد افراد جو کسی بھی چیز کے عادی ہو چکے ہوتے ہیں اس حقیقت سے یکسر لا علم ہوتے ہیں کہ متعدد اشیاء کا بے جا استعمال ان کیلئے خطرناک بھی ثابت ہو سکتاہے

درخت ہمیں آکسیجن مہیا کرتے ہیں

سائنسدان کہتے ہیں دن میں درختوں کے نیچے بیٹھنا یا درختوں کے جھنڈ میں سیر کرنا انسان کی صحت کیلئے انتہائی مفید ہے اور رات کو درختوں کے نیچے بیٹھنا چاہیے نہ سونا چاہیے

بہت زیادہ گرمی کے اثرات

جب گرمی بہت شدید ہو تو جسم کے اندر گرمی کو ختم کرنے والا نظام بھی ناکام ہو جاتا ہے جب موسم کا ٹمپر یچر جسم کے ٹمپریچر کے برابر آجاتا ہے تو پھر یہ جسم کیلئے نا ممکن ہو جاتا ہے کہ وہ اپنے ذرائع سے اس گرمی کا خاتمہ کرے

دہی

دہی ،دودھ کی ایک خمیر شدہ شکل ہے،جس میں ایسے بیکٹیریا پائے جاتے ہیں، جو مفید صحت ثابت ہو چکے ہیں، دہی میں کیلسئیم، آیوڈین، فاسفورس، حیاتین ب12 یارائی بوفلیون اور پروٹین خوب ہوتا ہے

کیا آپ ناشتہ کرتے ہیں !

ناشتہ کسی بادشاہ کی طرح، دو پہر کا کھانا شہزادے کی طرح اور رات کا کھانا کسی فقیر کی طرح کھائیں

صحت مند اور تندرست رہنے کیلئے!

تندرست و توانا رہنے کیلئے اچھی غذا کے ساتھ خوش رہنا بھی ضروری ہے

لُو سے بچاؤ کی تدابیر و علاج

موسم گرما کے آغاز سے ہی انسان ہی نہیں،بلکہ ہرجان دار پر اس کے اثرات مرتب ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔ گرم موسم کی شدت سے پسینا خارج ہونے کی رفتار بڑھ جاتی ہے

کاٹنا اور ڈنک کا مارنا

جانور اور کیڑے اس وقت تک آپ پر حملہ نہیں کرتے جب تک کہ وہ زخمی نہ ہوں یا انہیں غصہ نہ دلا یاجائے۔ آپ عقل و شعور استعمال کر کے اس قسم کے بہت سے حادثات سے محفوظ رہ سکتے ہیں
🌄

شادی کا تحفہ… موٹاپا

شادی شدہ لوگ ورزش پر کم اور کھانے پر زیادہ توجہ دیتے ہیں
کنواروں کے مقابلے میں نئے شادی شدہ جوڑے موٹاپے کا زیادہ شکار ہوتے ہیں

زیادہ پانی فائدہ مند نہیں

ایک حالیہ تحقیق کے بعد یہ بات کہی گئی ہے کہ زیادہ پانی پینے سے آپ کو دبلا رہنے میں مدد نہیں ملتی اور وہ لوگ جو ڈائٹنگ کے دوران روزانہ آٹھ گلاس پانی پی جاتے ہیں ، محض اپنا وقت ضائع کر رہے ہیں

پسینے کی بُو کو کیسے دور کیا جائے!

اکثر لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ جسم سے بو پسینے کی وجہ سے آتی ہے مگر یہ سچ نہیں ہے کیونکہ پسینہ میں کوئی بُو نہیں ہوتی ہے۔ پسینہ کی موجودگی میں افزائش پانے والے یہ بیکٹیریا ہوتے ہیں جو بُو کا سبب بنتے ہیں

نماز کے روحانی، جسمانی اور ذہنی فائدے

نماز فرض ہے جسے ترک کرنے کا کوئی مسلمان تصور بھی نہیں کر سکتا۔ قرآن حکیم کے مطابق نماز ہمیں بے حیائی، اللہ تعالیٰ کی ذات کے انکار جیسی لعنت ، کفر وبغاوت اور سر کشی سے محفوظ رکھتی ہے
فہرست 985 سے 996  تک   (1339 ریکارڈز )