بند کریں
صحت مضامین

مضامین

صحت کے سفید دشمن

جدید دور کے صنعت کار کو صار فین کے جسم وجان کی خیریت مطلوب نہیں !
روٹی ، اناج اور شکر جیسی غذاؤں کو اگر ریفائنڈ حالت میں لا کر وائٹ بریڈ، وائٹ شو گر اور پالش شدہ چاول کی شکل میں کھایا جائے تو یہ معدے میں تیزابیٹ پیدا کر دیتی ہیں

کیا موت کے بعد بال اور ناخن بڑھتے ہیں !؟

انسان کا معاملہ اس سے بالکل مختلف ہے۔ قدرت نے اسے سوجھ بوجھ اور حافظے کی بھر پور صلاحیت عطا کی ہے۔ وہ حالات و واقعات سے صرف گزرتا نہیں ، بلکہ اس کا ذہن اور فکر و فہم متاثر ضرور ہوتے ہیں

”یہ کیسی تھکن ہے“!

ضرورت سے زیادہ نشاستہ دار غذا کا استعمال تھکن کا باعث بنتا ہے

فاقہ کے بغیر موٹاپا ختم

موٹاپے سے چھٹکارا پانے کیلئے ہزاروں روپے خرچ کرنے کے ساتھ ساتھ بعض اوقات مختلف تکلیف دہ مراحل سے بھی گزرنا پڑتا ہے۔ وزن کم کرنے کیلئے کئی طریقے اور ٹوٹکے استعمال کئے جاتے ہیں۔ اس مقصد میں کئی لوگ کامیاب ہوتے ہیں

موبائل فون کا استعمال اور صحت پر اس کے اثرات

ماہرین کی رائے ہے کہ سیل فون سے ریڈیو فریکوئنسی(RF) توانائی خارج ہوتی ہے، جو اسے استعمال کرنے والوں کے لئے سرطان کا خطرہ بڑھا سکتی ہے

کم کھائیں، لمبی عمر پائیں

لمبی عمر اور اچھی صحت کیلئے کم کھانا آج کے دور میں تو مختلف ملکوں میں فیشن بن چکا ہے، لیکن اوکی ناوا میں تو یہ ایک قدیم روایت ہے۔ کم اور سادہ غذا، سخت محنت اور فطرت کے تقاضوں سے ہم آہنگی و توازن ان کی زندگی کا اصول رہا ہے

ایک خونی وائرس ڈینگی

دنیا کے ایک سو کے قریب ممالک میں ڈینگی وائرس پھیلانے والے اڑ تیس اقسام کے مچھر ہیں جس میں سے پاکستان میں ان میں سے صرف ایک قسم کا مچھر پایا جاتا ہے۔ دنیا میں ہر سال پانچ کروڑ کیسز سامنے آتے ہیں

چقندر کا رس

دل کی بیماریوں اور اسٹروک کا خطرہ کم کرتا ہے
چقندر ایک ایسی سرخ سبزی ہے، جسے جس برتن میں پکایا جائے وہ بالکل سرخ ہو جاتا ہے ، اور اگرکھایا جائے تو منھ بھی سرخ ہو جاتا ہے اور زبان بھی۔ اسے دیکھ کر ایسا لگتا ہے، جیسے کھانے والے نے کسی کا تازہ خون پیا ہے

چائے مشروب بھی، دوا بھی

سبز چائے سرطان کے خطرے کو 60 فیصد کم کر دیتی ہے
وزن کم کرنے کیلئے”الونگ ٹی“ کا استعمال مفید ہے

ایکسر سائز کے ذریعہ اپنے دماغ کو تیز کر یں

اپنے دماغ کو بھی آپ کو ایک مسل ہی سمجھنا چاہیے یہ بھی ایکسر سائز کے ذریعہ بہتر بنایا جا سکتاہے۔ یوں تو واک کے ذریعہ روز مرہ اپنے دماغ میں بہتری پیدا کی جا سکتی ہے

ایک ساتھ خوشیاں منائیں اور وزن کم کریں

جب تک آپ ایک دوسرے کے جذبات کو سمجھیں گے نہیں ان کا خیال نہیں رکھیں گے آپ کی ساری محنت رائیگاں جائے گی جب دو انسان شادی کے بندھن میں بندھ جاتے ہیں

روزہ، ایک طبّی معجزہ

موٹا پے کا شکار بے اولاد خواتین روزہ ضرور رکھیں
کچھ عرصہ قبل تک یہی خیال کیا جاتا تھاکہ روزہ کے طبی فوائد نظام ہضم تک ہی محدود ہیں لیکن سائنس نے ثابت کیا ہے کہ روزہ ایک طبی معجزہ ہے
فہرست 1009 سے 1020  تک   (1383 ریکارڈز )