بند کریں
صحت مضامین

مضامین

خوب ہنسئے، صحت مند رہیے

یہ نظریہ نیا نہیں کہ خوب ہنسنے سے صحت اچھی رہتی ہے اور عمر بڑھتی ہے، لیکن گزشتہ چند برسوں کے دوران کچھ سائنس دانوں نے باقاعدہ طور پر یہ تحقیق شروع کی

روزہ اور صحت

بیمار افراد روزہ رکھنے سے قبل اپنے معالج کے مشورے سے ادویات کی مقدار اور اوقات میں تبدیل کر یں
ذیا بیطس کی ٹائپ 1اور ٹائپ 2میں مبتلا مریض اگر روزہ رکھیں اور ان کا بلڈ پر یشر بھی نارمل نہ ہو تو ایسے میں بہت سی جسمانی پیچیدگیوں کا خطرہ ہو سکتاہے

خراٹوں کی بانگ

خراٹوں کا کوئی ایسا علاج نہیں ، جو خطانہ کرے اور تیر کی طرح ٹھیک نشانے پر لگے۔ بچوں کے خراٹوں کے علاج میں نسبتاً زیادہ کامیابی ہوتی ہے ، جن کا سبب لوزتین اور غدہ نمانسیج کا درم یا ان کا بڑھ جانا ہوتاہے

غصہ صحت اور زندگی کا دشمن

غصہ کیا ہے؟ انسان غصہ کیوں کرتا ہے؟ماہرین کے مطابق انسان اپنی تکالیف کے اظہار کے لئے غصہ کا سہارا لیتا ہے۔ جذبات کے اظہار کے لئے بھی غصہ ہی کو استعمال کرنا معمول بن گیا ہے

ہڈیوں، جوائنٹ اور مسلز کی انجیریز

ہڈیاں ٹوٹ بھی سکتی ہیں (فریکچر) اپنی جگہ سے کھسک بھی سکتی ہیں یا دونوں کا م ہو سکتے ہیں۔ ہڈیوں کا کھسکنا عام طور پر بہت زیادہ وزن پڑنے سے بھی ہو جاتا ہے جب جوائنٹس میں خلاء پیدا ہو جاتا ہے

گرمیوں کا پھل’آم‘

آم میں پایا جانے والا کیمیکل پولی فینول کینسر کی کئی اقسام اور ٹیو مر میں فائدہ مند ہے

شادی کے فوراً بعد مٹا پا کیوں !

خواتین شادی سے پہلے تو اپنی فٹنس کا پوری طرح خیال رکھتی ہیں اور ”کم وزن “ بر قرار رکھنے کے لئے ڈائٹنگ بھی کر ڈالتی ہیں، لیکن شادی ہونے کے بعد انہیں اس بات سے شاذہی دلچسپی رہ جاتی ہے کہ ان کا جسم کدھر جا رہا ہے

سخت گرمی کے اثرات سے کیسے بچیں،چند احتیاطی تدابیر

گرمی کے موسم میں پیاس، پسینہ اور گھبراہٹ کے تاثرات عام طور پر زیادہ پائے جاتے ہیں۔ پسینہ انسانی بدن کیلئے صحت مندی کی علامت ہے بلکہ یہ بدنِ انسانی سے مضر اور فاضل مادوں کو خارج کرنے کا ایک اہم ذریعہ بھی ہے

عادت کیسی بھی ہو بری ہوتی ہے

حیرت انگیز امر یہ ہے کہ لا تعداد افراد جو کسی بھی چیز کے عادی ہو چکے ہوتے ہیں اس حقیقت سے یکسر لا علم ہوتے ہیں کہ متعدد اشیاء کا بے جا استعمال ان کیلئے خطرناک بھی ثابت ہو سکتاہے

درخت ہمیں آکسیجن مہیا کرتے ہیں

سائنسدان کہتے ہیں دن میں درختوں کے نیچے بیٹھنا یا درختوں کے جھنڈ میں سیر کرنا انسان کی صحت کیلئے انتہائی مفید ہے اور رات کو درختوں کے نیچے بیٹھنا چاہیے نہ سونا چاہیے

بہت زیادہ گرمی کے اثرات

جب گرمی بہت شدید ہو تو جسم کے اندر گرمی کو ختم کرنے والا نظام بھی ناکام ہو جاتا ہے جب موسم کا ٹمپر یچر جسم کے ٹمپریچر کے برابر آجاتا ہے تو پھر یہ جسم کیلئے نا ممکن ہو جاتا ہے کہ وہ اپنے ذرائع سے اس گرمی کا خاتمہ کرے

دہی

دہی ،دودھ کی ایک خمیر شدہ شکل ہے،جس میں ایسے بیکٹیریا پائے جاتے ہیں، جو مفید صحت ثابت ہو چکے ہیں، دہی میں کیلسئیم، آیوڈین، فاسفورس، حیاتین ب12 یارائی بوفلیون اور پروٹین خوب ہوتا ہے
فہرست 1021 سے 1032  تک   (1383 ریکارڈز )