بند کریں
صحت مضامین

مضامین

آلو۔ صحت بخش سبزی

آلو برصغیر پاک وہند میں بہت شوق سے کھایا جاتا ہے۔ سبزی خورو ں کے لئے تو یہ گوشت کا قائم مقام ہوتا ہے، حالآنکہ اس میں دالوں کے مقابلے میں پروٹین کم ہوتا ہے

شجر کاری مہم

اسلام ہمارے دل میں درختوں سے لگاؤ کا جذبہ پیدا کرتا ہے۔ آنحضرت ﷺ کا شجر کاری کو صدقہ جاریہ قرار دینا اور دوران جنگ میں ثمر دار اور سایہ دار درختوں کو کاٹنے کی ممانعت، یہ ساری باتیں ہمیں درختوں سے محبت کرنا سکھاتی ہیں

مسواک قدرت کا انمول تحفہ

مسواک کے استعمال سے نظام انہضام بھی درست رہتا ہے

ورزش سے پہلے ہلکی غذا استعمال کریں

پٹھے بنانے، وزن اٹھانے والی ورزش پہلے کریں، وقفوں‌ میں‌ ورزش کریں

”صاف ستھرے تولیے کا استعمال“

”ہر چوتھے دن اپنا اور اپنے گھر والوں کا تولیہ تبدیل کر دیں یا دھو دیں “

زیادہ کام کے دباؤ سے ذہنی طور پر محفوظ رہنے کے مئوثر طریقے

لگاتار کئی گھنٹوں تک کام کرنے سے تھکن اور غصے پر کنٹرول کرنے کیلئے گھر جا کر تھوڑا سا آرام مفید ثابت ہوتا ہے

جلد کو سردیوں میں محفوظ رکھنے کے طریقے

زیادہ گرم پانی میں نہانے سے احتیاط کی جائے ،رات کو نائٹ کریم لگا کر سونے سے جلدخشک نہیں ہوتی

موسم ، صحت اور ہماری غذا

انسانی جسم کی غذائی ضروریات اور ماحولیاتی تبدیلیوں کا گہرا تعلق ہے ۔

پاکستان میں نوزائیدہ بچوں کی اموات میں2015ء تک کمی لانے کیلئے کوششیں

پاکستان میں ہرسال 4 لاکھ بچے پانچویں سالگرہ سے قبل ہی موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں
غربت اور خوار ک کمی بچوں کی اموات میں اضافہ کا بنیادی سبب ہے ،ڈاکٹر عمر بلوچ ،دیہی علاقوں میں سہولیات فراہم کرنا ہونگی،ڈاکٹر جویریہ منان

”انار انسانی صحت کیلئے ایک مفید پھل “

حضور پاک ﷺکا فرمان ہے ،انار میں جنت کا پانی ہوتا ہے ،اسے کھانے سے 14روز شیطان دل کی روشنی سے دور رہتا ہے

یوگا کرنے کے دو آسان طریقے

یوگا بلاشبہ ایک صحت مند اورمتحرک زندگی کا ضامن ہے۔ یوگا کرنے کا بہترین وقت صبح سویرے کا ہے۔ تازہ ہوا میں تازہ دم ہو کر یوگا کرنے سے پورا دن پرسکون اورمتحرک گزرتا ہے

ہاتھ کا مساج بہت ضروری ہے

ہمارے جسم کے حساس ترین اعضاء میں ہمارے ہاتھ بھی شامل ہیں۔ اس میں ہزاروں نسیں ہوتی ہیں جو دماغ سے پیغام وصول کرتی ہیں اور دماغ کو پیغام بھیجتی ہیں
فہرست 1057 سے 1068  تک   (1361 ریکارڈز )