بند کریں
صحت مضامین

مضامین

شہد کی مکھی کا شفا بخش زہر

جدید تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ شہد کی مکھی (APIS)کے ڈنک میں موجود زہر میں شفا بخشی کی صلاحیت ہے۔ اس کے ڈنک سے جوڑوں کا درد، ہڈیوں اور اعصاب کی بیماریاں ختم ہو جاتی ہیں۔شہد کی مکھی کے ڈنک سے اس طریقِ علاج کو ”ایپی تھراپی“ (Apitherapy)کہتے ہیں۔

"غذا اور صحت" میں شائع کیا گیا

تیزابیت۔ دورِ حاضر کا خطر ناک مرض

مغربی تہذیب کی اندھا دھند تقلید کے باعث نئے نئے امراض نے ہمیں اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے ۔ جو ملک بھی مغربی اقوام کے نقشِ قدم پر چلتا ہے وہاں خوف ناک امراض بھی ظہور پذیر ہوتے ہیں ان امراض میں تیزابیت بھی شامل ہے۔شہرکا رہنے والا ہو یا گاوٴں کا، امیر ہو یا غریب، ہر کوئی اس مرض کا شکار ہے اس مرض میں یورک ایسڈ و افر مقدار میں بنتا ہے۔

"غذا اور صحت" میں شائع کیا گیا

پولیو۔ علاج اور احتیاط

پولیو وائرس سے نہ صرف انسان کا اعصابی نظام مفلوج ہو جاتا ہے ، بلکہ بعض کیسز میںیہ جان لیوا بھی ثابت ہوتا ہے۔ یہ ایک مہلک مرض ہے پولیو کا وائرس دماغ اور ریڑھ کی ہڈی کی اندرونی بافتوں (ٹشوز) پر حملہ کرتا ہے، جس کے باعث پٹھے کم زور ہو جاتے ہیں، جس کے نتیجے میں متاثرہ فرد معذور ہو جاتا ہے۔ پولیو عام طور پر بچوں کا فالج ہے

"غذا اور صحت" میں شائع کیا گیا

تخمِ بالنگو۔گرمی اور امراض کا دشمن

گرمیوں میں تخمِ بالنگو کھانے سے بہت فائدہ ہوتا ہے۔یہ جسم کی گرمی کو ختم کر کے ٹھنڈک پیداکرتا ہے۔اسے تخمِ ملنگابھی کہتے ہیں۔ا س میں مانع تکسید(Antioxidant)صلاحیت پائی جاتی ہے۔ تخمِ بالنگو میں اومیگا3 وافر مقدار میں ہوتا ہے، یعنی اس میںدیگر غذائی اشیاکی نسبت 60فی صد زیادہ اومیگا3پایا جاتا ہے۔

"غذا اور صحت" میں شائع کیا گیا

سحری اور افطاری میں کیا کھائیں؟

رمضان المبار ک مسلمانوںکے لیے نیکیاں کمانے کا مہینہ ہے چنانچہ لوگ ذوق وشوق سے روزہ رکھتے ہیں لیکن چند دن بعد بدہضمی کا شکار ہو جاتے ہیں۔ اس لیے کہ وہ کھانے پینے میں اعتدال نہیں رکھ پاتے اور خوب سیر ہو کر کھاتے ہیں اس کے برعکس جو افراد کھانے میں احتیاط برتتے ہیں وہ معالج کے پاس جائے بغیر اپنے فرائض احسن طریقے سے پورے کر لیتے ہیں۔

"غذا اور صحت" میں شائع کیا گیا

چیری۔ صحت دوست پھل

چیری ایشیا، آسٹریلیا، یورپ اور شمالی امریکا کے علاوہ دنیا کے بیشتر ملکوں میں کاشت کی جاتی ہے۔ چیری گلگت ، بلتستان اور بلوچستان میں بھی کاشت کی جاتی ہے رومی ، یونانی اور چینی اسے قدیم زمانے سے کھا رہے ہیں۔

"غذا اور صحت" میں شائع کیا گیا

بہتر غذائیت تک رسائی

بچوںو نوجوانوں کو صحیح نشوونما اور غذائیت کی ضرورت ہےورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق عالمی سطح پر، یہ5سال سے کم عمر کے بچوں کی 45فیصد ہلاکتوں کی وجہ کیا ہے؟کسی بھی ملک کے وسائل کو جانچنے کیلئے ہیومن ڈیولپمنٹ انڈیکس کا استعمال کیا جاتا ہے

"غذا اور صحت" میں شائع کیا گیا

آلو

آلو بنیادی طور پر براعظم امریکہ کی سبزی ہے وہیں سے دریافت کیا گیا تھا زیر زمین جڑ دور سبزی ہے دو صدی قبل ہمارے ملک میں اس سبزی کا تعارف بھی نہ تھا۔

"غذا اور صحت" میں شائع کیا گیا

سحری و افطار میں صحت کو متاثر کرنے والی وجوہات سے بچا جائے

رحمتوں اور برکتوں کا مہینے رمضان المبارک شروع ہو چکا ہے، جس کے لیے خصوصی اہتمام اور تیاریوں کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ساتھ ہی سحری و افطار کے لیے منفرد پکوانوں کی تیاری کا سلسلہ بھی جاری ہے لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ اس ماہ مقدس میں کھانے پینے کے اوقات میں تبدیلی کے باعث اکثر صحت متاثر ہوجاتی ہے۔

"غذا اور صحت" میں شائع کیا گیا

خوش رہنے کا راز

خوش رہنے کی دعا عام طور پر دی جاتی ہے جس سے اس انمول شے کی اہمیت کا اندازہ ہوتا ہے تاہم خوشی ہر ایک کا نصیب نہیں ہوتی۔ زندگی میں غم اور دکھ ہمارا پیچھا کرتے رہتے ہیں لہٰذا ضروری ہے کہ ان سے چھٹکارہ پانے اور خوشی حاصل کرنے کے طریقوں کا پتا چلایا جائے۔

"مضامین" میں شائع کیا گیا

سحری میں مشروبات کو ترجیح دیں

سحری میں زیادہ چائے پینے سے گریز کرنا چاہیے کیونکہ اس میں شامل کیفین سے جسم میں پانی کی سطح کم ہونے سے پیاس بڑھتی ہے اور حالیہ رمضان چونکہ موسم گرما میں آیا ہے،

"غذا اور صحت" میں شائع کیا گیا

بینگن

یہ برصغیر کی مشہور اور پسندیدہ ترکاری ہے یہ خوبصورت سیاہی مائل رنگت والی سبزی ہے اس کی ایک قسم سفید رنگ میںبھی ہوتی ہے۔ اس کی بہت سی اقسام ہیں لمبا، گول اور قدو قامت میں ایک دوسرے سے بڑا اور چھوٹا ہوتا ہے

"غذا اور صحت" میں شائع کیا گیا

فہرست 97 سے 108  تک   (1385 ریکارڈز )