بند کریں
صحت مضامین

مضامین

اسٹرابیری توانا رکھے ، دبلا رکھے

اسٹرابیری اب پاکستان میں بھی کاشت ہو رہی ہے۔ یہ خوش رنگ خوب صورت ، خوش ذائقہ اور خوشبو دار پھل ہے جو اپنے غذائی اجزاء کی کثرت کی وجہ سے کھانے والوں کو توانا اور صحت مند رکھتا ہے

بہترین مشروب پانی

اگر آپ پانی کو ہی سب سے بہترین مشروب کا درجہ دے دیں تو آپ کی صحت قابو میں رہے گی

اپنے جسم کو متوازن بنائیے

کتنی عورتیں ہیں جو پاکستان میں پہناجانے والا ہر لباس بڑے اعتماد اور وقار سے پہن سکتی ہیں؟دراصل ہمارے ہاں جسم کے اعضاء میں توازن پیدا کرنے پر کچھ خاص توجہ نہیں دی جاتی

کیلا لذیذ بھی مفید بھی

کیلا قدیم ترین پھل ہے جو زمانہ قبل ازمسیح سے زیر استعمال ہے،سکندر اعظم نے اسکو دریائے سندھ کی وادی میں کاشت ہوتے دیکھا تھا، مگر اب یہ کئی ملکوں کے میدانی علاقوں میں کاشت کیاجاتاہے

کینو کے کرشمے

اس موسم میں یہی چیز ہے جسے آپ کو استعمال کرنا ہے

ورزش اور گمراہ کن مشورے

ورزش صحت کے لئے اتنی ہی ضروری ہے جتنی غذا، پانی اور آرام، اس وقت یہ مسلمہ اصول طے اور مقرر ہے کہ ہر شخص کو روزانہ 30منٹ باقاعدگی سے ورزش کرنی چاہیے، ورزش اتنی ضرور ہو کہ پسینا آجائے

تمباکو نوشی اور سرطان

دنیا میں سرطان کی سب سے بڑی وجہ تمباکو نوشی ہے۔ جن لوگوں کو یہ عادت اختیار کئے لمبا عرصہ ہو گیا ہے، ان کیلئے پھیپڑوں کے سرطان اور دوسری قسم کے سرطانوں کا خطرہ کافی بڑھ چکا ہے

شہد کے کمالات

شہد ایک انتہائی شیریں اور صحت افزا غذا ہے۔ اس کا اپنا ایک منفرد ذائقہ ہوتا ہے۔ اس میں شامل غذائی اجزا ایک ایسا قدرتی توازن رکھتے ہیں جو شہد کو ایک مفید اور صحت بخش غذا بنا دیتے ہیں

سیب کے مختلف ذائقے

مختلف طرح کے سیب نہ صرف آپ کے مین کورس جیسے سلاد ڈبل روٹی یا میٹھے میں چار چاند لگا دیتے ہیں بلکہ یہ بہترین غذا بھی ہے اس کے ذائقے کا دارومدار اس کے استعمال پر ہے

بلڈ پریشر کو قابو کر یں

نمک کا استعمال طے شدہ مقدار میں کریں

ڈینگی بخار کی واپسی

ڈینگی بخار ایک متعدی بخار ہے، جو ایک خاص قسم کے مچھر سے پھیلتا ہے، جس کی چار قسمیں ہوتی ہیں،ان میں سے کسی ایک کے کاٹنے سے یہ بخار ہو سکتا ہے

دانتوں کی صحت میں قدرتی اشیا کی اہمیت

آج کل بازاروں میں مختلف برا نڈ کے ٹوتھ پیسٹ اور منجن وغیرہ بڑے دعووں کے ساتھ فروخت کیے جا رہے ہیں۔ کسی میں فلور رائڈ شامل کیا گیا ہے تو کسی میں لونگ کا تیل موجودہ ہے
فہرست 1081 سے 1092  تک   (1341 ریکارڈز )