بند کریں
صحت مضامین

مضامین

کاجوُ … رسیلا پھل اور سوندھا مغز

انگریزی میں یہ پھل کاجو کا سیب کہلاتا ہے۔ کچے کارنگ سبز ہوتا ہے، جوپک کر گلابی مائل زرد ہوجاتا ہے، اسکی اوپری پرت یا پوست بہت پتلا ہوتا ہے، پکنے پر پھل کی رنگت سرخ بھی ہو جاتی ہے

کھجور

غذائیت اور توانائی سے بھر پور پھل
بے پناہ غذائی خصوصیات سے بھر پور ایسا ہمہ گیر پھل‘جس سے نہ صرف بے شمار اقسام کی سوئیٹ ڈش تیار کی جاتی ہیں بلکہ اسے صحت کے لئے بھی اکسیر کا درجہ حاصل ہے

پیاز، دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی سبزی

ایک اندازے کے مطابق دنیا بھر کی ساری خواتین ہی پیاز کے بغیر سالن پکانا ادھورا تصور کرتی ہیں۔ پیاز سالن کے علاوہ کچی بھی کھائی جاتی ہے اس کا اچار بھی بنتا ہے۔

اسٹرابیری،لذیذ اورمفید پھل

اسٹرابیری ذائقے دار ہی نہیں غذائیت بخش بھی ہوتی ہے۔ اس لحاظ سے اسے غذا کا حصہ بنانا مفید ثابت ہوتا ہے۔ موسم میں اسے کھاتے رہنے سے صحت اور توانائی میں نمایاں اضافہ ہوجاتا ہے

روزے صحت کے لئے مفید

فائدے دو قسم کے ہوتے ہیں، عارضی اور مستقل۔ کھانے پینے کے مزے وقتی ہوتے ہیں، جبکہ روزے رکھنے کے فائدے مستقل ہوتے ہیں

موسیقی -مفلوجوں کاموثر علاج

موسیقی روح کی غذا ہوتی ہے اورا گر مریض کو اس سے لطف و آرام میسر ہو تو اس کے لئے جسمانی آرام وصحت کا سامان بھی فراہم ہوتا ہے

پالک کا سونا سب سے سستا اور زیادہ مفید

قدرت نے ہمیں دو نہایت قیمتی سنہرے پھل خوب عطا کیے ہیں، ایک کینو دوسرا آم، اسی طرح سبزیوں میں سب سے سستا اور مفید سبز سونا یعنی پالک بھی سال بھر خوب فراہم ہوتا ہے

اپنے گھٹنوں کو پیچیدگی سے بچائیں

ایک ڈیسک جاب(desk job) کا مطالبہ ہوتا ہے کہ آپ کئی کئی گھنٹے تک کرسی پر بیٹھے رہیں۔ ایک غلط انداز نشست آپ کے جوڑوں کو شدید نقصان پہنچا سکتا ہے

شیر خار پودا ذیابیطس کے لئے مفید

دیگر امراض کی طرح ذیابیطس کا علاج بھی جڑی بوٹیوں سے کیا جاتا ہے۔ اس مقصد کیلئے برصغیر پاک وہند کے علاوہ بنگلہ دیش ، فلپائن اور چین کے کئی دوائی پودے ذیابیطس کیلئے مفید قرار دیے گئے ہیں

سر گرم رہنے کے لئے سینڈوچ کھائیے

دن بھر کی تھکن کے بعد اگر آپ رات کو آرام دہ اور پر سکون نیند سونا چاہتے ہیں تو آپ کیلئے ضروری ہے کہ آپ کریم چیز سینڈوچ ضرور کھائیں

خوبصورت دانت‘ دلکش مسکراہٹ

آپ کی شخصیت کو ہر دلعزیز بنا سکتی ہے

”پھلوں کا بادشاہ آم “

پاکستان اور بھارت میں سب سے زیادہ پسندیدہ اور کھائے جانے والا پھل آم ہے۔ برسات میں کھائے جانیوالا یہ خوش ذائقہ، خوشنما اور صحت بخش پھل آم امیر وغریب سب ہی کو یکساں طور پر پسند ہے
فہرست 1093 سے 1104  تک   (1383 ریکارڈز )