بند کریں
صحت مضامین

مضامین

دماغ کو تازہ اور تیز رکھئے

مغرب میں ہونے والے تجربات سے ثابت ہو رہا ہے کہ بڑھاپے میں دماغ کے کمزور ہوتے خلیات کوتوانا اور صحت مند رکھا جا سکتا ہے

پھل اور سبزی زیادہ کھائیے

یہ بات ذہن میں رکھئے کہ دن میں جو پانچ پھل یا سبزی کھائیں وہ مختلف ہوں یعنی ادل بدل کرکھائیے، یہ بات بھی یاد رہے یہ پھل یاسبزی تازہ ہوں

ریشہ اور چوکر والی غذا

آج کل مفید صحت غذا کے بارے میں عوام و خاص میں شعور بڑھتا جا رہا ہے اور مختلف حلقوں میں یہ بات زیر بحث آتی رہتی ہے کہ ہماری غذا ہمارے جسم اور دماغ کی نشوونما پر کس طرح اثر انداز ہوتی ہے

ہلدی اور پیاز کی افادیت کا نیا پہلو

ہلدی اور پیاز میں چند ایسے مرکبات پائے جاتے ہیں جو ہمیں سرطان سے محفوظ رہنے میں مدد دیتے ہیں

خراٹے

خراٹوں (Snoring) کا تعلق صرف اسی شخص سے ہی نہیں ہوتا جو خراٹے لیتا ہے، بلکہ آس پاس کے لوگوں خصوصاً ساتھ سونے والوں سے بھی اس کا گہرا تعلق ہوتا ہے

بڑھاپے سے ڈریے نہیں، اس کا مقابلہ کیجئے

بڑھاپے کا راستہ روکنا تو مشکل ہے لیکن ہاں اسکی آمد کی رفتار کو سست کیا جا سکتا ہے،یہ ایک قدرتی عمل ہے کہ وقت کیساتھ چہرے کی شادابی کم ہوتی جاتی ہے

تربوز۔۔۔ ایک روح افزا پھل

آپ نے سفرناموں میں پڑھا ہے کہ مصر کے تربوز حجم میں بہت بڑے ہوتے ہیں۔ ایک خچر یا گدھے پر دو تربوز لادے جاتے ہیں اور اسے وہاں کثرت سے استعمال کیا جاتا ہے

چاکلیٹ کے فائدے

ڈارک (سیاہ) چاکلیٹ ان لوگوں کے لئے مفید ہے جنہیں بلند فشار خون کی شکایت ہو اور یہ چاکلیٹ فشار خون کم کرنے میں مدد دیتی ہے

سرطان سے بچانے والی سبزیاں

تحقیق سے یہ بات ثابت ہو گئی ہے کہ بعض غذائی اشیا میں خاص مقویات، کیمیائی مرکبات اور بیکٹیریا ہوتے ہیں جو اکثر بیماریوں کو روکتے اور اکثر دور کرتے ہیں

شکر کی بیماری کو سمجھئے

ذیابیطس (شوگر) کے مریض کا لبلبہ چونکہ کافی انسولین پیدا نہیں کرتا، یا یوں سمجھ لیجئے کہ جو انسولین یہ پیدا کرتا ہے وہ ٹھیک طریقے سے کام نہیں کرتی

خون کی چکنائیوں پر میتھی کے اثرات

میتھی کا ساگ اور خاص طور پر اس کے بیج برصغیر پاک و ہندمیں کثرت سے استعمال ہوتے ہیں، انہیں غذا کے علاوہ دوائی مقاصد کے لئے بھی استعمال کیا جاتا ہے

عرق گلاب

جلدکا بہترین محافظ ہے
آنکھوں کے امراض کے لئے عرق گلاب ایک نعمت ہے،اس کا روزانہ استعمال چہرے کی رنگت نکھارتا ہے
فہرست 1117 سے 1128  تک   (1339 ریکارڈز )