بند کریں
صحت مضامینآرائش جمال

آرائش جمال

سیاہ چھائیوں سے بچاؤ

جھریوں کی طرح سیاہ چھائیاں بھی چہرے کو بدنما کرتی ہیں جو وٹامن بی اور ائرن کی وجہ سے نمودار ہوتی ہیں ان کے لیے پھل کھانا اور دودھ پینا بڑا مفید ہے

سلیبھ آسن (یوگا ورزش)

اس کو ٹڈی آسن بھی کہتے ہیں۔ یہ آسن آنتوں کی جملہ بیماریوں اور بانجھ پن کو دور کرتا ہے۔ چہرے کو سرخ گلاب سا بناتا ہے۔ دائمی قبض، بدہضمی، حیض کی جملہ خرابیوں کا معالج یوگا آسن ہے۔

یوگا ورزشیں گورش آسن

یوگا ورزشیں آسن کی تکنیک (چوتھا پروگرام)

دونوں ٹانگیں ملا کر کمر کے بل فرش پر سیدھی اس طرح لیٹیں کہ ہاتھ سر کے نیچے ہوں۔

یوگا ورزشیں (چوتھا پروگرام)

یوگا کوئی مذہب نہیں۔ یہ ایک فن ،ایک سائنس ہے جس نے آج سے ہزاروں برس قدیم چین میں جنم لیا اور وہاں روح اور بدن کے باہمی توازن اور انسان کے اندر اور باہر کے پورے تول کی عملی ترجمانی کرتی رہی۔ چین سے اس علم کو ہندوستان نے مستحار لیا اور اسے یوگا کا نام دیا۔

کمر پتلی کرنے کی ورزشیں (تیسرا پروگرام)

فہرست 1 سے 6  تک   (6 ریکارڈز )