بند کریں
صحت مضامینغذا اور صحت

غذا اور صحت

گرمیوں میں سبزیاں زیادہ کھائیے

گرمیوں میں سبزیاں زیادہ کھانی چاہیئں۔یہ صحت پر اچھے اثرات ڈالتی ہیں۔ذیل میں چند صحت بخش سبزیوں کے بارے میں بتایا جا رہا ہے،جنھیں آپ اپنی روزانہ کی غذاؤں میں ضرور شامل کریں:

افطار کی سوغاتیں مضرِ صحت بننے لگیں

سموسے پکوڑے ،کچوریاں اور فروٹ چاٹ،
کیاان کا معیار پرکھنے والا بھی کوئی ہے؟

جامن شفائی خوبیوں سے بھرپور پھل

جامن میں موجود قدرتی تیزاب نظام انہضام کو بہتر بناتے اور جگر کے فعل کو درست کرتے ہیں،
گہرے جامنی رنگ کا یہ رسیلا پھل جسے انڈین بلیک بیری بھی کہا جاتا ہے ذیا بیطس کے مریضوں کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں ہے

ماں کے دودھ کے 10 فائدے

نومولود کے لیے ماں کا دودھ قدرت کا بہترین تحفہ ہے۔جدید تحقیق سے یہ بات واضح ہو چکی ہے کہ ماں کا دودھ بچے کے لیے ایک مکمل اور بھرپور غذا ہے،جس کا کوئی بدل نہیں ۔بعض ماؤں کو معلومات نہیں ہوتیں اور وہ چند وجوہ کی بنا پر بچوں کو اپنا دودھ پلانا ترک کر دیتی ہیں۔

روزہ اور صحتِ جسمانی

رمضان المبا رک میں پانچ انعامات، حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں۔کہ رسول اللہﷺ نے ارشاد فرمایا رمضان المبارک میں میری امت کو پانچ چیزیں عطا کی گئیں ہیں جو پہلے کسی کو بھی نہیں دی گئیں۔

صحت بخش ،مزے دار مکئی

مکئی کااصل وطن جنوبی امریکا ہے۔اس کی کاشت پوری دنیا میں کی جاتی ہے۔مکئی کی دو اقسام ہیں:زرد اور سفید۔مکئی کا ذائقہ نہایت عمدہ ہوتا ہے،جب کی زرد مکئی غذائیت کے اعتبار سے اچھی ہوتی ہے۔زرد رنگ کی مکئی میں بیٹا کیروٹین پائی جاتی ہے۔بیٹاکیروٹین نہ صرف جسم میں حیاتین الف (وٹامن اے) تیار کرنے میں مدد دیتی ہے،بلکہ اس کے ہضم وجذب میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہے۔بیٹاکیروٹین آنکھوں کی صحت کے لیے بھی بہت فائدہ مند ہے۔

نارنجی لوکاٹ

لوکاٹ میں پایا جانے والا وٹامن C نزلہ زکام اور نظام تنفس کی دیگر تکالیف کو رفع کرتا اور بیماریوں کے خلاف مزاحمت کرنے والے مدافعتی نظام کو مضبوط بنانے میں معاونت کرتا ہے
معالجاتی و شفائی خصوصیات سے بھر پور لوکاٹ سے مزیدار جام جیلی‘ چٹنی اور شربت تیار کیے جاتے ہیں خصوصاََ اس سے تیار کردہ سلاد بے حد لذیذ اور ذائقے میں بے مثال ہوتی ہے۔

سیب روز کھائیے

ایک جدید تحقیق کے مطابق اگر روزانہ دوسیب کھا لیے جائیں تو کولیسٹرول کی سطح کم ہوجاتی ہے۔سیب کھانے کا صرف یہی ایک فائدہ نہیں،بلکہ اور فائدے بھی ہیں۔یہ جملہ آپ نے کتابوں میں پڑھا اور سُنا ہوگا کہ اگر آپ خود کو ڈاکٹر سے دور رکھنا چاہتے ہیں تو روزانہ ایک سیب کھائیں۔یہ سچ ہے،اس لیے کہ سیب کا شمار بہت مفید پھلوں میں کیا جاتا ہے۔

چیری وزن گھٹائے، پرسکون نیند لائے

سرخ چیری صرف دیکھنے میں ہی خوش نما اور دل کش نہیں ہوتی،بلکہ اس کے بہت سے فائدے بھی ہیں یہ چھوٹا سا پھل جو غذائیت سے بھرپورہے،گرمی کے موسم میں ہوتا ہے۔چیری میں ریشہ اور پانی ہوتا ہے۔ماہرینِ غذائیت کہتے ہیں کہ اگر آپ وزن گھٹانا چاہتے ہیں تو چیری کھائیے۔

لوکاٹ

ایک صحت بخش پھل

کلونجی ۔ صحت کی محافظ

کلونجی کے بیج بہت مفید صحت ہوتے ہیں۔ یہ غذا بھی ہیں اور دوا بھی۔ ان بیجوں کی خوبیوں اور اہمیت کا اندازہ اس حدیث سے لگایا جا سکتا ہے۔

غذا خوب چبا کر کھایئے

برطانیہ میں کی گئی ایک نئی تحقیق کے مطابق غذا کو خوب چبا کر کھاناچاہیے ، اس لیے کہ چبانے کے دوران منھ میں خاص قسم کے مدافعتی خلیات (IMMUNE CELLS) پیدا ہوتے ہیں ۔ یہ خلیات ہمیں تعدیے (INFECTION) سے بچاتے ہیں ۔ یہ خلیات ٹی ایچ 17 کہلاتے ہیں ۔ منھ میں صحت بخش بیکٹیریا ان کی مدد کرتے ہیں ۔
فہرست 121 سے 132  تک   (355 ریکارڈز )