بند کریں
صحت مضامینغذا اور صحت

غذا اور صحت

وٹامن ”E“

بہترین صحت کے حصول کیلئے ضروری واہم جز

مکئی اور اس کے فائدے

مکئی بھی جَو، جئی (OATS) اور چاول کی طرح ایک اہم غلّہ ہے۔ امریکا میں اسے گیہوں کی طرح اُگایا جاتا ہے۔ مکئی کو وہاں کی ثقافت اور تہذیب میں خاص اہمیت حاصل ہے۔

مصالحے صحت کے رکھوالے

مصالحے ہمارے کھانوں کو نہ صرف مزے دار بناتے ہیں، بلکہ بہت سی بیماریوں سے نجات بھی دلاتے ہیں۔ مصالحوں کا باقاعدگی سے استعمال جسم کو تندرست اور چاق چوبند رکھتا ہے۔

خالی پیٹ پانی پینے کے فوائد

صبح سویرے اٹھ کرپانی پینا ایک جانی مانی روایت ہے۔ سائنسی طور پر بھی اس بات کی تصدیق ہوچکی ہے کہ خالی پیٹ نہارمنہ پانی پینا صحت کے لیے انتہائی مفید ہے۔ اس کو روزمرہ زندگی میں عادت بنالینا کئی خطرناک بیماریوں سے بچاوٴ میں معاون ثابت ہوسکتا ہے۔

روغن ناریل

دل کا دوست پرورتیل

ناشپاتی کے فوائد

اللہ تعالیٰ نے ہمارے لئے کئی اقسام کے پھل پیدا کئے ہیں اور ہر پھل میں ہمارے لئے بے شمار طبعی فوائد رکھ دیئے ہیں اس لئے ہمیں روز مرہ کی خوراک کے علاوہ پھلوں کا کثرت سے استعمال کرنا چاہئے

سلاد کھانا نہ بھولیے

اللہ تعالیٰ نے سبزیوں کی شکل میں ہمیں بہت سے نعمتوں سے نوازا ہے۔ ان میں سلاد بھی شامل ہے، جو صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔ سلاد گاجر، کھیرا، مولی، ٹماٹر اور سلاد کے پتوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ اس میں شلجم اور ککڑی بھی شامل کی جاسکتی ہے۔

گنے کا رس

صحت وتوانائی کے لیے

آلو بخارا اور صحت

آلو بخارا مشہور پھل ہے اسے پکانے اور سکھانے کے بعد بھی کھایا جاتا ہے۔ آلو بخارا کو انگریزی میں Pruneکہتے ہیں۔ یہ طبی اہمیت کا حامل پھل ہے۔ بخار اور بیماری کے بعد ذائقہ کو تبدیل کرنے کیلئے آلو بخاراکا استعمال عام ہوگیا ہے۔ مغربی ممالک میں اس کی ڈشزبنائی جاتی ہیں جو ذائقہ دار ہوتی ہیں

انگوراور ہماری صحت

انگوروں میں ایک مادہ رزویراٹرول پایا جاتاہے جو کہ پولی فینولک فائیٹو کیمیکل پر مشتمل ہوتا ہے۔ رزویراٹرول ایک انتہائی طاقتور انٹی آکسیڈنٹ ہے جو کہ بڑی آنت اور غدودوں کے کینسر ، دل کی بیماریوں ، اعصابی بیماریوں ، الزائمر اور وائرل و فنگل انفیکشن کے خلاف بہت مفید ہوتا ہے۔

ایک لیموں کے ہزار فائدے

لیموں کا استعمال ہر گھر میں ہوتا ہے، بظاہر چھوٹے سے اس پھل کو قدرت نے بے شمار فوائد سے نوازا ہے اس لئے لیموں اپنے گونا گوں غذائی فوائد اور حفظان صحت کے لحاظ سے بہت اہمیت کا حامل ہے۔

چنا ۔ ایک مکمل غذا

چنا دنیا کے قدیم ترین اناجوں میں سے ایک ہے۔ چنادالوں کے خاندان سے تعلق رکھتا ہے۔ اس کی دو بنیاد اقسام ہیں: کالااور سفید۔ دونوں ہی قسمیں حیاتین (وٹامنز) اور معدنیات (منرلز) سے بھرپور ہوتی ہیں۔
فہرست 157 سے 168  تک   (354 ریکارڈز )