بند کریں
صحت مضامینغذا اور صحت

غذا اور صحت

تلوں میں کتنا تیل ہے

اگر آپ چاہتی ہیں کہ جلد بوڑھی نہ ہواور آپ کی جلد پر جھریاں بھی نہ پڑیں توآج سے ہی تل کھانا شروع کردیں۔

ڈرائی فروٹ پورے دن میں20گرام مٹھی بھرمقدار سے زیادہ نہ لیں

بادام، اخروٹ،پستہ، مونگ پھلی، چلغوزہ اور کا جوکادودھ یاشہد کے ساتھ استعمال انہیں جلد ہضم ہونے میں مدددیتا ہے۔

انجیر

انجیر کا نام آپ نے سن رکھا ہو گا بلکہ بہت سے دوستوں نے اس کو کھایا بھی ہو گا۔یہ ایک خشک میوہ دار پھل ہے۔اللہ تعالیٰ نے اس پھل میں حیاتین ،کیلشیم،فولاد اور فاسفورس کی کافی مقدار اس میں رکھی ہوئی ہے

بسیارخوری کے نقصانات

قداور عمر کے لحاظ سے ہمارا وزن کتنا ہونا چاہیے۔ ہمیں کیاکھانا اور کن چیزوں سے اجتناب کرنا چاہیے، اس کی طرف کوئی توجہ نہیں دیتا۔۔۔

کلیجی کے فائدے

قدیم یونانی اور مصری اس پریقین رکھتے تھے کہ لوگوں کے لیے گائے کی کلیجی کھانا ضروری ہے، اس لیے کہ اس میں زخموں کومندمل کرنے والی خاصیت ہوتی ہے۔

کافی ۔قلب دوست مشروب

ایک عرصے تک کافی کے بارے میں متضادآرا ہم تک پہنچتی رہیں اور سب تذبذب میں مبتلا رہے کہ کافی فائدہ مند ہے یا نقصان دہ؟

مونگ پھلی

اس میں موجود فولاد خون کے نئے خلیے بناتا ہے

صحت بخش غذا

انسان کاموڈخوشگوار بناتی ہے

بادام۔ایک مکمل غذا

بادام وٹامن ای ، میگنیشیم اور پروٹین حاصل کرنے کا اہم ذریعہ ہے۔ اس میں موجود صحت بخش فیٹی ایسڈز ، فائبر اور اینٹی آکسیڈنٹ امراض قلب سے محفوظ رکھتے ہیں بادام ذہن کو تیز کرنے میں معاون ہوتے ہیں۔ ویسے تو بادام سارا سال ہی کھائے جاتے ہیں

پالک جلد کوجھریوں سے بچاتی ہے

پالک ایک ایسی سبزی ہے جودنیاکے ہر خطے میں آسانی سے سستے داموں میں دسیتاب ہے۔ یہ قدرت کی طرف سے ایک تحفہ ہے جس میں بے شمار غذائی اجزاء موجود ہیں۔

دہی معدے کی تیزابیت کاخاتمہ کرتاہے

ہم میں سے کون ہے جوبیکٹیریا کے نام سے ہی خوفزدہ نہیں ہوتا اور اس سے بچاؤ کی تدبیرنہیں کرتا لیکن دہی ایسا (Probiotice) ہے جوصحت کے کئی مسائل حل کردیتا ہے۔

انناس

وٹامن سی اور مینگانیز(Manganese) سے بھر پور خوش ذائقہ پھل ہے، جسے سال بھر بطور غذایا دوا استعمال کیاجاسکتا ہے
فہرست 229 سے 240  تک   (350 ریکارڈز )