بند کریں
صحت مضامینغذا اور صحت

غذا اور صحت

شربت بادام

چھوٹے بڑے سبھی افراد بادام بڑے شوق سے کھاتے ہیں۔یہ انسانی جسم کی تمام ترقوتوں کا نگہبان ہے۔نظر دماغ اور اعصاب کو کمال توانائی فراہم کرتا ہے

ناریل

بے پناہ خوبیوں کے باعث اس کا پانی دنیا کا مقبول مشروب بن گیا
ناریل کے پانی میں پوٹاشیم وافر مقدار میں ہوتا ہے جودماغ کو تازہ اور جلد کوملائم کرتا ہے نیز جسم کو طاقت دیتا ہے

گرم موسم کی حدت کم کرنے کے لئے ٹھنڈے میٹھے شربت گھر پر تیار کریں

بازار میں دستیاب مصنوعی اور غیر معیاری اجزاء سے تیار کردہ شربت فائدے کی بجائے الٹا نقصان کرتے ہیں تو کیوں نہ گھر پر ہی تازہ موسمی پھلوں سے خالص شربت تیار کرکے گرمی کا مقابلہ کیا جائے

بلڈ پریشر

اس کا علاج دنوں میں نہیں بلکہ پوری زندگی جاری رہتا ہے یعنی بلڈ پریشر کے علاج کو سٹائل کا حصہ بنا لینا چاہیے

ہائی بلڈ پریشر کی صورت میں۔۔۔

اپنا وزن بھی نہ بڑھنے دیں ۔ اگر آپ کے پاس وزن کر نے کی مشین موجود نہیں تو میئر ٹیپ (Measure Tape) یعنی فیتے سے اپنی کمر کی پیمائش کریں ۔خواتین کی کمر 32 انچ اورمردوں کی 36 انچ سے زائد ہو تو وزن کم کرنے پر فوری توجہ دیں۔

ایک نئی سُپر فوڈ پاکستان میں

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں 7-8سال قبل میں نے متبادل فصلوں پر کام کرنا شروع کیا جس کا مقصد ایسی فصلوں کو متعارف کروانا تھا جو غذائی اور طبعی لحاظ سے بہت اعلی ہوں اور مقامی آبادی کے لئے بہتر خوراک مہیا کرنے میں معاون ثابت ہوسکیں

زیادہ فائدہ دینے والے پھل

تقریباََ سبھی پھل فائدہ دیتے ہیں اور انھیں موسم کے مطابق کھانا چاہیے۔ سردیوں میں سرد اور گرمیوں میں گرم پھل کھانا ہی بہتر ہوتا ہے۔ یہاں جن پھلوں کا تذکرہ کیا جا رہا ہے انھیں ”پتھر والے پھل“ کہا جاتا ہے

دار چینی اور شہد مختلف بیماریوں کے لئے شفاء

دارچینی کا بد ہضمی اور زخموں کو مندمل کرنے کا روایتی استعمال جدید سائنس سے بھی تائید پاچکا ہے، بہت سے کھا نے پکانے میں استعمال ہونے والے مصالحہ جات کی طرح یہ بھی جسم کے لیے طاقتور اور جراثیم کش ہے۔ یہ مختلف اقسام کے بیکٹیریاں کو ختم کرسکتا ہے۔

کیوی فروٹ منفرد ذائقے وشفاء بخش خوبیوں سے بھر پور پھل

یہ مزیدار ومنفرد ذائقے سے سجا ایسا بہترین پھل ہے جسے چھلکوں اور بیجوں کے ساتھ کھایا جاتا ہے
کیوی فروٹ کو نہ صرف پکی ہوئی حالت میں بڑے ذوق وشوق سے کھایا جاتا ہے جبکہ اس کی مدد سے پیسٹریز، جام ، جیلی، فروٹ پلپ ومشروبات اور آئسکریم وڈیزرٹس بھی تیار کی جاتی ہیں

خوب کھائیے اوروزن کم کیجئے

اگر یہ بات کسی سے کہہ دی جائے کہ کھانے ہماری زندگی میں تبدیلی لاسکتے ہیں تو وہ اسے مذاق سمجھ کر ہنس پڑے گا، لیکن ذرا اس پر غور کیجئے کہ اگر آپ مناسب اور متوازن غذائیں ٹھیک وقت پر کھائیں تو نہ صرف یہ کہ آپ کو توانائی حاصل ہوگی

کیلے کی حسن افزاء خوبیاں

کیلا ایک سدا بہار پھل ہے اس میں صحت بخش غذائی اجزاء کی کثیر مقدار پائی جاتی ہے یہ جسمانی صحت اور خوبصورتی کی نگہداشت کے حوالے سے ایک کرشماتی پھل کی حیثیت رکھتا ہے
ساحلی علاقوں میں بسنے والے افراد خاص طور پر خواتین اپنی جلد کے مردہ خلیات کی صفائی اور اپنی جلد کو چمک ورعنانی بخشنے کے سلسلے میں کیلے کا استعمال کیاکرتی ہیں

توانائی کا توازن اور صحت

وہ توانائی جو ہم دن بھر کام کاج کرنے میں خرچ بھی کرتے ہی۔ یہ تووانائی برابر ہونی چاہئے اس توانائی کے جو ہم کھانے کے ذریعے سے حاصل کرتے ہیں۔ یہ توانائی صحت کیلئے ضروری ہوتی ہے، کیونکہ اگر حاصل شدہ توانائی زیادہ ہوتی ہے اور ہم کم خرچ کرتے ہیں
فہرست 289 سے 300  تک   (354 ریکارڈز )