بند کریں
صحت مضامینمضامین

مضامین

پھلی ۔ صحت بخش اجزا سے بھر پور

پھلیاں ساری دنیا میں پائی اور کھائی جاتی ہیں اور ان کی بہت سی اقسام ہیں ، مثلاََ سیم کی پھلی ، لوبیا اور ثابت ماش کی پھلیاں ۔ پھلیوں کے خاندان میں مٹر، دالوں اور مونگ پھلی کو بھی شامل کیاجاسکتا ہے ۔

خبردار کان کے پیچھے دانہ کینسر کی علامت

بعض اوقات کان کے پیچھے دانہ نکل آتا ہے جو بہت اذیت ناک ثابت ہوتا ہے، ماہرین صحت کے مطابق اگرکان کے پیچھے دانہ نمودار ہوجائے تو اسے ہرگزنظرانداز کریں کیونکہ یہ کینسر کی ممکنہ نشانی ہوسکتی ہے۔

صحت مند بڑھاپا کیسے

بڑھاپا ایک قدرتی عمل ہے، لیکن بعض افراد بہت جلد بوڑھے ہوجاتے ہیں۔ یہ افراد اپنے آپ کو وقت سے پہلے بوڑھا سمجھنے لگتے ہیں اور کان کاج بند کردیتے ہیں۔ ایسا بڑھاپا مختلف بیماریاں اپنے ساتھ لاتا ہے ۔

اُکڑوں بیٹھ کر ورزش کرنا مفید

اُکڑوں بیٹھ کر ورزش کرنے سے آپ کاجسم بالکل چست رہتا ہے، اس لیے کہ اس سے کولھوں، پیٹھ اور ہاتھ کی بہت اچھی ورزش ہوجاتی ہے، جسم کے سارے عضلات بھی سرگرم ہوجاتے ہیں۔

موٹاپا کیسے دور کریں

نہار منہ قہوہ پینے سے موٹاپا کم ہوتا ہے۔ قہوے میں لیموں کا رس ضرور نچوڑ لیں۔

بھنگ دماغ کے لیے مضر

اب اس بات کے یقینی ثبوت مل گئے ہیں کہ بھنگ (MARIJUANA) طویل عرصے تک پینے سے دماغ میں تیار ہونے والے کیمیائی اجزاکا توازن بگڑ جاتا ہے۔

کانگو وائرس

دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والی بیماری

بہت زیادہ ٹیلویژن دیکھنا

بانچھ پن کا خطرہ

کمر اور گردن کے درد سے کیسے بچیں

ہمارے ہاں درس وتدریس کے شعبے کوبہت اہمیت حاصل ہے خاص طور پر خواتین کے لیے۔ معاشرے میں اساتذہ کو بہت عزت دی جاتی ہے اور کہاجاتا ہے کہ ان کے ہاتھوں میں بچوں اور قدم کامستقبل ہوتا ہے۔

مسواک سے دانت مضبوط اور صاف

ساؤتھ افریقہ میڈیکل جرنل کا شما رقدیم طبی رسائل میں ہوتا ہے۔ کوئی دوعشرے پہلے اس میں ایک مضمون مسواکی“ کے عنوان سے مسواک کے طبی فوائد کے بارے میں شائع ہواتھا۔ اس میں تسلیم کیاگیا تھا کہ مسواک استعمال کرنے والے دانتوں کی شکایات سے محفوظ رہتے ہیں۔

بارش کے موسم میں احتیاط ضروری ہے

برسات کے موسم میں مختلف قسم کے امراض لاحق ہونے کاخطرہ ہوتا ہے۔ ان میں ہیضہ، ٹائیفائڈ، سوزش جگر الف (ہیپاٹائٹس اے ) اسہال اور مچھروں اور آلودہ پانی کے سبب لاحق ہونے والے امراض شامل ہیں۔

موٹاپا

دماغی عمر کو دس سال زیادہ بوڑھا کرنے کا باعث
فہرست 193 سے 204  تک   (403 ریکارڈز )