بند کریں
صحت مضامینمضامین

مضامین

گرمی میں پیداہونے والی بیماریاں ا ور ان کاعلاج

موسم گاما کاآغاز ہوچکا ہے جبکہ گرمیاں تنہانہیں آتیں بلکہ اپنے ساتھ کئی اقسام کی بیماریاں بھی لے کر آتی ہیں اور اکثر افراد ان بیماریوں کاشکار بن جاتے ہیں۔

بڑھتا ہوا شور اور ہماری سماعت

آواز کی خوب صورتی اور افادیت اس وقت تک ہے، جب تک یہ متوازن ہوگا۔ اگر آواز بہت زیادہ اونچی اور بے ترتیب ہوجائے تو یہ شور کی صورت اختیار کرلیتی ہے، جو انسانی اعصاب اور صحت کے لیے نقصان دہ ہے۔

بسیارخوری کے مضراثرات

گزشتہ چاربرسوں سے جب بھی شاہد امروہی اپنے خاندانی معالج کے کلینک میں گھبرائے ہوئے داخل ہوتے ہیں ت وہ سمجھ جاتا ہے کہ وہ کس مصیبت میں گرفتار ہیں۔ ہرباران کی شکایت بھی تقریباََ گزشتہ سال جیس ہوتی ہے۔

لو سے کیسے بچیں

گرمی جب عروج پرہوتی ہے تو اس کی شدت کااثر انسانی جسم پر زیادہ پڑتا ہے۔ جسم کا درجہ حرارت بڑھ جاتا ہے۔ گھروں میں رہنے والے افراد کی نسبت باہر دھوپ میں کام کرنے والوں پر اس کازیادہ اثر ہوتا ہے۔

آدھے سر کے درد سے کیسے نجات پائیں

جب کوئی فرد آدھے سرکے درد میں مبتلاہوتا ہے تو قے یامتلی کی شکایت بھی پیدا ہوجاتی ہے۔ اس درد میں تیزروشنی اور آوازیں ناگوارلگتی ہیں اور نگاہ کے سامنے روشنی کے جھماکے ہونے لگتے ہیں

ناشتہ نہ کرنا اچھی عادت نہیں

لوگ عجیب وغریب عادتیں ا پنائے ہوئے ہیں لیکن اپنے جسم کی مشینری کو بھولے رہتے ہیں۔ صبح ہوئی تو اُلٹا سیدھا کچھ بھی کھایا اور کام پر نکل گئے۔

سینے کی جلن

کلیجے کی جلن عام شکایت ہے۔ یہ معدے کے بالائی منھ سے شروع ہوکر کھانے کی نالی میں اوپر کی طرف بڑھتی ہے اور دل کے مقام سے قربت اور دل کی تکلیف سے مشابہت کے باعث اسے دل کی جلن بھی کہتے ہیں۔

گرمیوں میں پیدل چلنے کی ورزش

زندگی کے لیے ہوا، پانی اور غذا کی طرح ورزش بھی ضروری ہے۔ یہ جسمانی اورقلبی راحت کا سامان کرتی ہے۔ورزش روزانہ کرنی چاہیے۔ یہ ہر موسم کی ضرورت ہے۔

الرجی ایک عام بیماری

قوت مدافعت کم ہونے کے سبب ہوتی ہے

انجائنا

اس کی وجہ دل کو مناسب آکسیجن نہ ملنا ہے

دانتوں کے برش کی حفاظت کیسے

اگر آپ یہ چاہتے ہیں کہ آپ کے دانتوں پر میل کی تہ (PLAQUE) نے جمے تو دن میں دو تین بار دانتوں میں برش کیجیے۔ ایسا کرنے سے آپ دانتوں کی بیماریوں سے بچے رہیں گے اور۔۔۔

وزن کم کرنے میں موثر سات مشروبات

آج کے دور میں ہر انسان ہی وزن کو لے کر پریشان نظر آتا ہے۔ آج کل نہ صرف خواتین بلکہ مرد بھی وزن کم کرنے کے لیے فکر مند رہتے ہیں۔ جسم کو سلم اور سمارٹ رکھنے کے یوں تو کئی طریقے اور ٹوٹکے ہیں لیکن آپ محض اپنی خوراک میں سہی مشروبات کے استعمال سے بھی اپنا وزن کم کر سکتے ہیں
فہرست 265 سے 276  تک   (444 ریکارڈز )