بند کریں
صحت مضامینمضامین

مضامین

دنیا کی 5مہنگی ترین غذائیں

چھوٹے چھوٹے باریک دانوں پر مشتمل ” بیلوگاکیوئیر“ کودنیا کی مہنگی ترین خوراک کادرجہ حاصل ہے

ٹانگوں کاورم دور کرنے کے گیارہ طریقے

جب ٹانگوں میں درد ہوتاہے تورگیں کھچ جاتی اور نیلی پڑ جاتی ہیں۔ یہ جلد کی سطح پر ظاہر ہوجاتی ہیں۔ لیکن ان کا تعلق اندرونی گہری رگوں سے بھی ہوتاہے۔

سرد موسم میں ذہنی تناؤ

اس سے جان کیسے چھڑا ئیں

دیرینہ کھانسی

ابتدائی مرحلے میں علاج کرلینا بہتر ہے

سردرد کو دردِ سر نہ سمجھیں

ماضی کی نسبت آج کل سر درد پیدا کرنے والے عوامل زیادہ ہیں۔مثلاً کام کا دباؤ،ٹریفک جام ، بڑھتے اخراجا، بیوی سے بحث و مباحثہ وغیرہ۔

یادداشت بڑھا نے کے آسان نسخے

اچھی یاداشت بھی تندرستی کی ایک علامت ہے لیکن عمر بڑھتے ہی انسان کی یاداشت متاثرہونے لگتی ہے۔ جوگھروالوں کے لیے واقعی پریشانی کا باعث ہوتاہے۔

مائیکرویواستعمال کرنے کے نقصانات

رات کابچا ہواکھانا مائیکرویواوون سے گرم کرنا ایک عام سی بات ہے۔ مائیکرویوطویل عرصے سے گھروں میں استعمال کیاجارہاہے۔ لوگ کھانا پکانے یاکھانا گرم کرنے کے لیے گیس کی چولہے استعمال کرتے ہیں اور مائیکرویوبھی

پوری نیند لیں

اس کی کمی سے صحت کوسنگین خطرات لاحق ہوجاتے ہیں

12 چیزیں جو آپ کو بالوں سے محروم کردیں

خواتین کے مقابلے میں مردوں میں بالوں سے محرومی کا امکان زیادہ ہوتا ہے تاہم خواتین میں بھی بال گرنا عام ہوتا ہے اور ان کے لیے بھی یہ امر مایوس کن ثابت ہوتا ہے۔ان میں پروٹین کی کمی یا وٹامن کی زیادتی سے لے کر متعدد چیزیں شامل ہوسکتی ہیں۔

پتہ کی پتھری

اس کی وجہ سے چکنائی اور کولیسٹرول کی زیادتی ہے

گنٹھیا کہیں آپ کومعذورنہ کردے

گنٹھیایاجوروں کادرد (Arthritis Rheumatoid) ایک سوزش پیدا کرنے والی بیماری ہے جو درد سوجن‘ اکڑاؤ اور جوڑوں کی کارکردگی متاثر کرنے کاسبب بنتی ہے۔یہ ایک تکلیف وہ بیماری ہے جس سے کئی جوڑمتاثرہوتے ہیں۔

سردی کی شدت سے بچیں

یہ سینے کی تکلیف بڑھاتی ہے
فہرست 277 سے 288  تک   (402 ریکارڈز )