بند کریں
صحت مضامینمضامین

مضامین

شورکے انسانی صحت پر مضراثرات

میں نے قلم انسانی صحت کے بارے میں لکھنے کے لیے اٹھایا ہے اور میری پوری کوشش ہے کہ میں ماہرین کی تحریروں میں دیے ہوئے اصولوں سے صحت حاصل کرنے کے طریقے قارئین تک پہنچاسکوں۔

سینے کی جلن

سینے کی جلن یاسوزش، معدے میں تیزابیت (ترشی) بڑھنے کی واضح علامت ہے اور تجربات شاہد ہیں کہ ہمارے ہاں یہ شکایت بڑھتی جارہی ہے اور۔۔۔

لوکاٹ کے فوائد

لوکاٹ ایک ترش اور شیریں ذائقے کا حامل پھل ہے۔ موسم گرما میں آنے والے اس مزیدار پھل کو انگلش میں japonica Eriobotrya کہا جاتا ہے۔لوکاٹ پاکستان ، بھارت ، چین ، جاپان اور بحیرہ روم کے ساحلی ممالک میں پیدا ہونے والا پھل ہے جبکہ اس کا اصل وطن جنوبی چین ہے۔

ہمارا دماغ

پیچیدہ اور انمول مشین

آہستہ آہستہ کھائیں کیونکہ

ہر کوئی بہت ہی سمارٹ اور خوش کن نظر آنا چاہتا ہے اس لئے لوگ از خود ہی اپنی خوراک کا چارٹ بنالیتے ہیں یا پھر وزن کم کرنے والی گولیاں بازار سے خرید کر استعمال کرنا شروع کردیتے ہیں۔ ایسے لوگوں کا بس چلے تو وہ چاقو لے کر اپنا فالتو گوشت بھی نوچ لیں

خالی پیٹ لہسن کھانے کے حیرت انگیز فوائد

اگر آپ لہسن کو خالی پیٹ کھائیں گے تو پیٹ میں موجود بیکٹیریا پیٹ خالی ہونے کہ وجہ سے بہت کمزور ہو چکا ہوگا اور یہ لہسن کی طاقت کے خلاف لڑ نہیں پائے گا جس سے آپ صحت مند اور کئی بیماریوں سے محفوظ رہ سکیں گے۔

سینے کی جلن سے نجات دلانے والی غذائیں

جو میں یہ خاصیت ہے کہ یہ معدے کی تیزابیت کے لئے بہت مفید ہے۔اگر آپ جو کا دلیا ناشتے میں استعمال کریں تو یہ معدے کے لئے بہت اچھا ہے اور آپ کا سارا دن بھی اچھا گزرے گا اور جلن سے نجات دے گا۔

جسم کو زہریلے مواد سے پاک کرنے کیلئے مفید مشروبات

دو چمچ لیموں کا رس،دو چمچ میپل کا رس اور چائے کے چمچ کا دسواں حصہ لے کر آٹھ اونس پانی میں ڈالیں اور اسے حل کر کے پئیں۔اس کے استعمال سے آپ کا جسم زہریلے مواد سے پاک ہو جائے گا۔

گنجے پن کا آسان نسخہ

انڈوں کے ذریعے حیران کن علاج
انڈے سلفر کا ایک بڑا ذریعہ ہیں جن میں پروٹین کے علاوہ کئی ایک ضروری منرلز مثلاً سیلینیئم، آیوڈین، فاسفورس، آئرن اور زنک پائے جاتے ہیں جو بالوں کی نشوونما کے لئے زبردست ہیں۔ انڈوں میں شامل وٹامن ای بالوں کی نشوونما کے لئے بہترین کردار ادا کرتا ہے

بہتر صحت کے لئے

صحت کو بہتر بنانے کے لئے کچھ طریقے کافی سادہ ہوتے ہیں جیسے وزن کم کرنا ہو تو کم کھائیں اور ورزش زیادہ کریں ۔جسمانی توانائی بڑھانی ہو توزیادہ نیند لیں۔ ڈی ہائیڈریشن سے بچنے کا نسخہ زیادہ پانی میں چھپا ہے۔

اپنے چہرے کو قدرتی طور پر فریش اور شگفتہ بنائیں

ہمیشہ سیدھے کھڑے ہوں سیدھا کھڑا ہونے سے اعتماد میں اضافہ ہوتا ہے اور سانس لینے میں آسانی رہتی ہے۔جسم کو ضرورت کے مطابق انرجی ملتی ہے۔ آپ کھڑی ہوں یا بیٹھی ہوں خود کو سیدھا رکھیں ۔اس سے آپ کی شخصیت پر اچھا اثر پڑے گا

کینسر سے کیسے محفوظ رہا جائے

کینسر ایک ایسا جان لیوا مرض ہے کہ اس کا نام سنتے ہی مارے خوف کے رونگھٹے کھڑے ہوجاتے ہیں اور یہ حقیقت بھی ہے کہ امراض قلب کے بعد سب سے زیادہ اموات کینسر یاسرطان کے سبب ہوتی ہیں۔
فہرست 289 سے 300  تک   (448 ریکارڈز )