بند کریں
صحت مضامینمضامین

مضامین

کھجور بہترین علاج اور مکمل خوراک ہے

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فر مایا کہ جس گھر میں کھجور یں نہ ہوں ،وہ گھر ایسا ہے کہ جیسے اس میں رزق نہ اترا ہو ۔

آلو بخارا

غذا ئیت کا کرشمہ
یہ موسم گر ما کی سو غا توں میں سے ایک اہم پھل ہے۔ جہا ں آ م گر میوں کی سو غات ہیں و ہیں آلو بخارے کو کچھ اہمیت دینی چا ہئے ۔گر میوں کا مو سم طو یل ہوتا ہے بر سات کے شروع ہونے تک جلدی بیماریاں اور گر میوں کے بخار جیسی تکا لیف سے بچنے کے لئے غذائیوں کے انتخاب میں احتیاط ضروری ہے

علاج معالجے میں توجہ کی اہمیت

ذہنی وجسمانی صحت اوربقاء کے لئے تعلقات نبھاتے جائیے

میتھی غذا ہی نہیں دوا بھی ہے

میتھی دانے کو دانیہ کہا جاتاہے ۔یہ دراصل میں میتھی ہی کا بیج ہوتاہے جسے اچار کا بنیادی جزو کہاجائے تو غلط نہ ہو گا۔ شفاء کے حصول کے لئے اسے کھایا کیجئے

ہرے دھنیے کہ فائدے

دھنیا کسی تعارف کا محتاج نہیں ، اس لیے کہ یہ ساری دنیا میں کھایا جاتا ہے اور ہر شخص اس سے واقف سے ۔ اس کا پودا چھوٹا ہوتا ہے اور کی ٹہنیا ں ملائم ہوتی ہیں۔ اس کی پتیاں اور بیج غذا کو خوشبودار بناتے ہیں۔

ہیٹ سٹروک

حکمہ مو سمیات نے گر می کی شدید لہر سے خبر دار کردیا جو لوگ گھر سے باہر زیادہ وقت گزارتے ہیں ان کو ہیٹ اسٹروک کا بھی زیادہ خطرہ ہوتاہے

توند کم کرنے کے پانچ طریقے

کئی افراد اس غلطی میں مبتلا ہیں کہ اگر ان کی تو ند سخت اور بڑی ہے تو انھیں کچھ نہیں ہوا، البتہ ان کے کولھے اور انیں کچھ بھاری ہو گئی ہیں۔ یہ سوچ خطرناک ہے۔

تمباکو نوشی چھوڑنے کے حیرت انگیز اثرات

عالمی ادارہ صحت کے مطابق دنیا بھر میں دس سے چوبیس سال کی عمر کے تقریباً 2 ارب افراد تمباکو نوشی کرتے ہیں پاکستان میں ہر سال ایک لاکھ جب کہ دنیا بھر میں 50لاکھ سے زائد افراد سگریٹ نوشی کی وجہ سے ہلاک ہو جاتے ہیں۔

خوش رہنے کا راز

خوش رہنے کی دعا عام طور پر دی جاتی ہے جس سے اس انمول شے کی اہمیت کا اندازہ ہوتا ہے تاہم خوشی ہر ایک کا نصیب نہیں ہوتی۔ زندگی میں غم اور دکھ ہمارا پیچھا کرتے رہتے ہیں لہٰذا ضروری ہے کہ ان سے چھٹکارہ پانے اور خوشی حاصل کرنے کے طریقوں کا پتا چلایا جائے۔

مزاحمتی ٹی بی کی شرح میں بڑھتا ہوا اضافہ

ٹی بی دنیا کی خطرناک بیماریوں میں سے ایک ہے۔ ٹی بی کے کنٹرول اور خاتمہ کے لئے دنیا کے بہت سے ممالک گرانٹ دیتے ہیں پھر یہ فنڈ ان ممالک کو دیا جاتا ہے جہاں ٹی بی کے مریضوں کی تعداد ذیادہ ہوتی ہے۔

ٹائیفائیڈ بخار

ٹائیفائیڈ بخار سالمونیلا ٹائفی کی وجہ سے ہونے والی ایک بیکٹیریل بیماری ہے۔ ٹائیفائیڈ بخار کچھ ترقی یافتہ ممالک میں ایک اہم خطرہ ہے۔ عالمی سطح پر سالانہ ٹائیفائیڈ بخار کے 21 ملین اور اموات کے 2 لاکھ 20 ہزار کیس رپورٹ ہوتے ہیں۔

کمردرد وبال جان

دنیا میں دس میں سے آٹھ لوگ کبھی نہ کبھی کمر اور گردن کی تکلیف میں متلا ہوتے ہیں۔ کچھ لوگوں کو یہ تکلیف وقتی طور پر ہوتی ہے لیکن بہت سے لوگوں کے لئے یہ عمر بھر پریشانی کا باعث بنتی ہے۔
فہرست 73 سے 84  تک   (447 ریکارڈز )