بند کریں
صحت صحت کی خبریںشعیب اختر اور محمد آصف پر غیر قانونی ادویات کے الزامات کی تحقیقات کر نے والا ٹریبیونل اپنی ..

صحت خبریں

وقت اشاعت: 28/10/2006 - 21:05:22 وقت اشاعت: 28/10/2006 - 21:04:21 وقت اشاعت: 28/10/2006 - 19:27:47 وقت اشاعت: 28/10/2006 - 19:27:47 وقت اشاعت: 28/10/2006 - 17:19:54 وقت اشاعت: 28/10/2006 - 15:20:03 وقت اشاعت: 28/10/2006 - 14:53:59 وقت اشاعت: 28/10/2006 - 14:41:18 وقت اشاعت: 28/10/2006 - 13:08:27 وقت اشاعت: 27/10/2006 - 18:29:56 وقت اشاعت: 27/10/2006 - 17:05:25

شعیب اختر اور محمد آصف پر غیر قانونی ادویات کے الزامات کی تحقیقات کر نے والا ٹریبیونل اپنی رپور‌ٹ یکم نومبر تک کرکٹ بورڈ‌کو پیش کر دےگا

لاہور (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین28اکتوبر2006) فاسٹ باؤلر شعیب اختر اور محمد آصف پر غیر قانونی ادویات کے الزامات کی تحقیقات کر نے والا ٹریبیونل اپنی رپور‌ٹ یکم نومبر تک کرکٹ بورڈ‌کو پیش کر دے گا۔ہفتہ کی صبح لاہور میں ہونے والے ٹریبیونل کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین شاہد حامد نے کہا کہ میٹنگ میں پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم اور ڈاکٹر سید عباس رضا نے خصوصی طور پر شرکت کی اور دونوں کھلاڑیوں کے بیانات کے بعد اپنی رائے پیش کی۔ان کا کہنا تھا کہ کوچ باب وولمر ،فزیو ڈیرل لپسن اور ٹرینر مرے سٹیون سن کے بیانات کے بغیر حقیقت سے مکمل آگاہی ممکن نہیں اس لیے یکم نومبر کو ہونے والے اجلاس میں ان کی شہادتوں کے بعد حتمی رپورٹ بورڈ کو پیش کر دی جائے گی۔
28/10/2006 - 15:20:03 :وقت اشاعت