بند کریں
صحت صحت کی خبریںشنگھائی: تیرہ منزلہ زیر تعمیر عمارت گر گئی، ایک مزدور ہلاک

صحت خبریں

وقت اشاعت: 01/07/2009 - 14:21:59 وقت اشاعت: 30/06/2009 - 20:16:18 وقت اشاعت: 30/06/2009 - 11:32:18 وقت اشاعت: 29/06/2009 - 16:46:24 وقت اشاعت: 28/06/2009 - 13:27:47 وقت اشاعت: 27/06/2009 - 14:07:51 وقت اشاعت: 26/06/2009 - 18:10:08 وقت اشاعت: 21/06/2009 - 17:53:10 وقت اشاعت: 20/06/2009 - 15:56:47 وقت اشاعت: 17/06/2009 - 18:58:03 وقت اشاعت: 16/06/2009 - 19:46:13

شنگھائی: تیرہ منزلہ زیر تعمیر عمارت گر گئی، ایک مزدور ہلاک

شنگھائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27جون ۔2009ء) چین میں تیرہ منزلہ زیر تعمیر عمارت گرنے سے ایک مزدور ہلاک ہو گیا ۔ سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق حادثہ صبح چھ بجے پیش آیا۔ سرکاری چینل پر نشر کئے گئے سی سی ٹی وی کے فوٹیجز میں دکھایا گیا ہے کہ عمارت تعمیر کے آخری مراحل میں تھی حادثے میں ایک مزدور کی ہلاکت کی اطلاع ملی ہے۔
27/06/2009 - 14:07:51 :وقت اشاعت