بند کریں
صحت صحت کی خبریںآسام: سرطان کے مریضوں کی شرح سب سے زیادہ

صحت خبریں

وقت اشاعت: 10/07/2009 - 17:50:29 وقت اشاعت: 10/07/2009 - 17:46:55 وقت اشاعت: 10/07/2009 - 15:46:01 وقت اشاعت: 07/07/2009 - 19:01:53 وقت اشاعت: 03/07/2009 - 20:37:49 وقت اشاعت: 01/07/2009 - 14:21:59 وقت اشاعت: 30/06/2009 - 20:16:18 وقت اشاعت: 30/06/2009 - 11:32:18 وقت اشاعت: 29/06/2009 - 16:46:24 وقت اشاعت: 28/06/2009 - 13:27:47 وقت اشاعت: 27/06/2009 - 14:07:51

آسام: سرطان کے مریضوں کی شرح سب سے زیادہ

گوہاٹی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم جولائی ۔2009ء) بھارتی ریاست آسام میں موذی مرض سرطان کی شرح ملک کی دیگر ریاستوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ ہے۔ جس کے باعث حکام نے کمروپ ضلع کو۔۔کینسر ڈسٹرک ۔۔قرار دے دیا ہے گوہاٹی کے ایک ادارے کی تحقیق کے مطابق ریاست میں سرطان کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ جس میں خواتین اور مرددونوں شامل ہیں۔ یہ افراد گلے کے سرطان میں‌مبتلا ہیں۔ ماہرین نے اس کی وجہ تمباکو نوشی کا استعمال قرار دیا ہے تاہم اس شرح پر قابو پانے کے لیئے مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
01/07/2009 - 14:21:59 :وقت اشاعت