ڈینگی بخار خطرناک نہیں لوگ خوفزدہ نہ ہوں عبد الستار ایدھی

اتوار 29 اکتوبر 2006 17:51

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین29اکتوبر2006 ) ایدھی فاؤنڈیشن کے بانی سربراہ عبدالستار ایدھی نے کہا ہے کہ ڈینگی بخار خطرناک یا چھوت کا مرض نہیں بلکہ دن کو مچھر کاٹنے سے ہوتا ہے صفائی اور احتیاط سے قابو پایا جاسکتا ہے ایدھی ہیڈ آفس میٹھا در کراچی سے اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ سادہ دیسی نسخے استعمال کریں اورقیمتی دواؤں اور مہنگے علاج سے پرہیز کریں انہوں نے کہا کہ پپیتے کے دو پتوں کو مسل کر رس نکالیں اور مریض کو صبح و شام پلائیں انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ گھروں اور اردگرد کے ماحول کو صاف ستھرا رکھیں گندا پانی جمع نہ ہونے دیں اور جہاں پانی کھڑا ہو وہاں سپرے کرائیں نیز پانی ابال کر پیئں انہوں نے کہاکہ ایدھی فاؤنڈیشن عوامی شعور کی بیداری کے لئے ملک گیر پوسٹر مہم چلا رہی ہے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی