بند کریں
صحت صحت کی خبریںڈینگی وائرس ہری پور پہنچ گیا ‘ 3 افراد متاثر

صحت خبریں

وقت اشاعت: 30/10/2006 - 19:50:10 وقت اشاعت: 30/10/2006 - 19:49:13 وقت اشاعت: 30/10/2006 - 16:53:15 وقت اشاعت: 30/10/2006 - 15:20:34 وقت اشاعت: 30/10/2006 - 12:36:50 وقت اشاعت: 30/10/2006 - 12:16:05 وقت اشاعت: 30/10/2006 - 12:04:13 وقت اشاعت: 29/10/2006 - 17:51:08 وقت اشاعت: 29/10/2006 - 17:51:08 وقت اشاعت: 29/10/2006 - 17:26:08 وقت اشاعت: 29/10/2006 - 14:14:40

ڈینگی وائرس ہری پور پہنچ گیا ‘ 3 افراد متاثر

ہری پور (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین30اکتوبر2006 ) کراچی اور اندرون سندھ کے علاقوں اور سرحد کے بعد ڈینگی وائرس ہری پور پہنچ گیا ہے ‘ جہاں وائرس سے تین افراد متاثر ہوئے ہیں ۔ ضلع ہری پور کے ہیلتھ ایڈوائزر ڈاکٹر مظہر کے مطابق ہری پور میں ایک شخص ڈینگی وائرس سے متاثر ہو گیا ہے جس کے بعد ضلع بھر میں ڈینگی وائرس کے مریضوں کی کل تعداد تین ہو گئی ہے۔ واضح رہے کہ ضلعی حکومت نے بیماری سے بچاؤ کیلئے ہنگامی اقدامات کی پہلے ہی ہدایت کی گئی ہے اور تمام سرکاری ہسپتالوں میں اس سے بچاؤ کی موثر تدابیر اختیار کی جا چکی ہیں۔
30/10/2006 - 12:16:05 :وقت اشاعت