بند کریں
صحت صحت کی خبریںاداکارہ کرشمہ مغل دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 18/07/2009 - 13:37:53 وقت اشاعت: 17/07/2009 - 16:27:49 وقت اشاعت: 13/07/2009 - 14:10:36 وقت اشاعت: 13/07/2009 - 13:21:01 وقت اشاعت: 12/07/2009 - 17:53:48 وقت اشاعت: 11/07/2009 - 18:30:32 وقت اشاعت: 11/07/2009 - 18:15:53 وقت اشاعت: 10/07/2009 - 17:50:29 وقت اشاعت: 10/07/2009 - 17:46:55 وقت اشاعت: 10/07/2009 - 15:46:01 وقت اشاعت: 07/07/2009 - 19:01:53

اداکارہ کرشمہ مغل دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئی

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11جولائی ۔2009ء) سٹیج اور ٹی وی کی معروف اداکارہ کرشمہ مغل گزشتہ روز دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئی۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ کرشمہ مغل اپنے گھر میں کھانا کھانے کے بعد آرام کر رہی تھی کہ اچانک انہیں دل کا دورہ پڑا ان کو فوری طور پر قریبی ہسپتال لیجایا گیا جہاں پر ڈاکٹروں نے ان کی جاں بحق ہونے کی تصدیق کر دی۔کرشمہ مغل نے سینکڑوں سٹیج ڈراموں کے علاوہ ٹی وی ڈراموں میں بھی کام کیا ہے۔وہ معروف اداکار ممتاز ظریف کی اہلیہ تھی ۔انہیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔
11/07/2009 - 18:30:32 :وقت اشاعت