بند کریں
صحت صحت کی خبریںلاہور میں دو منزلہ عمارت گرنے سے 2 افراد ہلاک‘ 4زخمی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 31/10/2006 - 14:06:50 وقت اشاعت: 31/10/2006 - 14:05:13 وقت اشاعت: 30/10/2006 - 19:50:10 وقت اشاعت: 30/10/2006 - 19:49:13 وقت اشاعت: 30/10/2006 - 16:53:15 وقت اشاعت: 30/10/2006 - 15:20:34 وقت اشاعت: 30/10/2006 - 12:36:50 وقت اشاعت: 30/10/2006 - 12:16:05 وقت اشاعت: 30/10/2006 - 12:04:13 وقت اشاعت: 29/10/2006 - 17:51:08 وقت اشاعت: 29/10/2006 - 17:51:08

لاہور میں دو منزلہ عمارت گرنے سے 2 افراد ہلاک‘ 4زخمی

لاہور (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین30اکتوبر2006 ) لاہور میں 2 منزلہ عمارت گرنے سے 2 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیر کے روز لاہور کے علاقے شاہدرہ میں 2 منزلہ عمارت گرنے سے 2 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کوہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق عمارت انتہائی بوسیدہ تھی اور انتظامیہ نے اسے خالی کرنے کی ہدایت کی تھی تاہم اس میں رہائش پذیر خاندان نے خالی کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ عمارت کے ملبے تلے تقریباً 8 افراد دبے ہوئے ہیں جنہیں مقامی افراد نکال رہے ہیں تاہم ان میں سے 2 افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے ۔
30/10/2006 - 15:20:34 :وقت اشاعت