بند کریں
صحت صحت کی خبریںامریکا: موٹے افراد کی صحت پر سالانہ اخراجات میں اضافہ

صحت خبریں

وقت اشاعت: 03/08/2009 - 16:42:52 وقت اشاعت: 03/08/2009 - 13:45:25 وقت اشاعت: 01/08/2009 - 20:13:17 وقت اشاعت: 01/08/2009 - 13:46:37 وقت اشاعت: 29/07/2009 - 22:36:55 وقت اشاعت: 29/07/2009 - 15:35:42 وقت اشاعت: 25/07/2009 - 12:26:20 وقت اشاعت: 24/07/2009 - 13:38:21 وقت اشاعت: 23/07/2009 - 22:02:37 وقت اشاعت: 22/07/2009 - 18:55:44 وقت اشاعت: 21/07/2009 - 23:03:17

امریکا: موٹے افراد کی صحت پر سالانہ اخراجات میں اضافہ

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29جولائی ۔2009ء) امریکا میں موٹے افراد کی صحت پر سالانہ اخراجات بڑھ کر 147 ارب ڈالر ہوگئے جو 10 سال قبل ہونے والے اخراجات کے دوگنا سے بھی زائد ہیں۔ مطالعاتی تحقیق کے مطابق موٹے امریکیوں کو موٹاپے سے ہونے والے امراض ذیابیطس، دل کے مختلف امراض اور بلڈ پریشر وغیرہ جیسی بیماریوں پر بھاری رقوم خرچ کرنا پڑتی ہیں اور موٹاپا نہ صرف ان افراد کی صحت کیلئے خطرناک ہے بلکہ موٹاپے کا اثر امریکی معیشت پر بھی ہو رہا ہے جبکہ امریکیوں کو موٹاپے کی بیماریوں پر سالانہ اربوں ڈالر کے اخراجات فالتو برداشت کرنا پڑتے ہیں۔
29/07/2009 - 15:35:42 :وقت اشاعت