بند کریں
صحت صحت کی خبریںڈاکٹرعافیہ کی دماغی حالت درست ہے ، امریکی جج

صحت خبریں

وقت اشاعت: 03/08/2009 - 18:10:29 وقت اشاعت: 03/08/2009 - 16:42:52 وقت اشاعت: 03/08/2009 - 13:45:25 وقت اشاعت: 01/08/2009 - 20:13:17 وقت اشاعت: 01/08/2009 - 13:46:37 وقت اشاعت: 29/07/2009 - 22:36:55 وقت اشاعت: 29/07/2009 - 15:35:42 وقت اشاعت: 25/07/2009 - 12:26:20 وقت اشاعت: 24/07/2009 - 13:38:21 وقت اشاعت: 23/07/2009 - 22:02:37 وقت اشاعت: 22/07/2009 - 18:55:44

ڈاکٹرعافیہ کی دماغی حالت درست ہے ، امریکی جج

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29جولائی۔2009ء)امریکی جج نے کہاہے کہ ڈاکٹرعافیہ کی دماغی حالت درست ہے ، اس لئے مقدمہ جاری رکھا جاسکتا ہے ۔عدالت نے آئندہ سماعت انیس اکتوبرتک موخر کردی ہے ۔غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق نیویارک کی عدالت میں جج رچرڈ برمن نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹرعافیہ صدیقی اپنے وکیل سے مشاورت کرسکتی ہیں ۔عدالت سمجھتی ہے کہ ڈاکٹرعافیہ مقدمے کی سماعت کے دوران دیئے جانے والے دلائل اور ثبوتوں کو سمجھنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔
29/07/2009 - 22:36:55 :وقت اشاعت