بند کریں
صحت صحت کی خبریںتلہار میں مچھر مار اسپرے نہ ہونے کی وجہ سے ملیریا سمیت مختلف بیماریاں پیدا ہونے کا خدشہ

صحت خبریں

وقت اشاعت: 10/08/2009 - 20:27:36 وقت اشاعت: 10/08/2009 - 15:51:26 وقت اشاعت: 09/08/2009 - 13:34:58 وقت اشاعت: 08/08/2009 - 19:35:12 وقت اشاعت: 08/08/2009 - 14:31:08 وقت اشاعت: 03/08/2009 - 18:10:29 وقت اشاعت: 03/08/2009 - 16:42:52 وقت اشاعت: 03/08/2009 - 13:45:25 وقت اشاعت: 01/08/2009 - 20:13:17 وقت اشاعت: 01/08/2009 - 13:46:37 وقت اشاعت: 29/07/2009 - 22:36:55

تلہار میں مچھر مار اسپرے نہ ہونے کی وجہ سے ملیریا سمیت مختلف بیماریاں پیدا ہونے کا خدشہ

تلہار (اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔03اگست 2009 ء) تلہار میں مچھر مار اسپرے نہ ہونے کی وجہ سے ملیریا سمیت مختلف بیماریاں پیدا ہونے کا خدشہ‘ تفصیلات کے مطابق تلہار میں بارشوں کے بعد گندگی میں اضافہ ہوگیا ہے جبکہ شہر میں مکھیوں اور مچھروں نے بھی عوام کا جینا حرام کردیا ہے جبکہ گندگی کے باعث ملیریا‘ گیسٹرو‘ یرقان اور ہیپاٹائٹس جیسی خطرناک بیماریاں پیدا ہونے کا خدشہ ہے ۔

دوسری جانب تعلقہ ہسپتال تلہار میں معیاری ادویات نہ ہونے کی وجہ سے شہر کی غریب عوام کو کوئی بھی ریلیف نہیں مل رہا ہے۔ تلہار کے رہواسیوں کا کہنا ہے کہ مہنگی اور معیاریا دویات ہسپتال کا عملہ اپنے من پسند لوگوں کو دیتا ہے۔ عوام نے حکومت سندھ سے مطالبہ کیا ہے کہ تلہار تعلقہ ہسپتال میں معیاری ادویات غریب لوگوں کو فراہم کی جائیں۔
03/08/2009 - 18:10:29 :وقت اشاعت