بند کریں
صحت صحت کی خبریںبھارت، ڈینگی فیور سے ہلاکتوں کی تعداد 160 ہوگئی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 01/11/2006 - 21:19:05 وقت اشاعت: 01/11/2006 - 21:19:05 وقت اشاعت: 01/11/2006 - 15:54:36 وقت اشاعت: 01/11/2006 - 15:49:11 وقت اشاعت: 01/11/2006 - 13:47:52 وقت اشاعت: 01/11/2006 - 13:06:33 وقت اشاعت: 01/11/2006 - 13:03:02 وقت اشاعت: 31/10/2006 - 18:17:13 وقت اشاعت: 31/10/2006 - 14:06:50 وقت اشاعت: 31/10/2006 - 14:05:13 وقت اشاعت: 30/10/2006 - 19:50:10

بھارت، ڈینگی فیور سے ہلاکتوں کی تعداد 160 ہوگئی

نئی دہلی (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین01انومبر2006 ) بھارت میں ڈینگی فیورس سے مزید 12 افراد ہلاک ہوگئے ہیں اس طرح ملک بھر میں اس مرض سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 160 ہوگئی ہے نئی دہلی میں وزارت صحت کے ذیلی ادارے کے سربراہ ایل جوشی نے بتایا کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ڈینگی فیور سے دارالحکومت میں6ہلاکتیں ہوئی ہیں پی ایل جوشی کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں اب تک 8900 سے زائد افراد اس مرض سے متاثر ہوچکے ہیں ۔
01/11/2006 - 13:06:33 :وقت اشاعت