بند کریں
صحت صحت کی خبریںسوائن فلو وائرس ،بھارت میں ایک اور شخص ہلاک ، مرنے والوں کی تعداد چار ہو گئی

صحت خبریں

وقت اشاعت: 12/08/2009 - 15:57:47 وقت اشاعت: 10/08/2009 - 22:17:09 وقت اشاعت: 10/08/2009 - 21:44:14 وقت اشاعت: 10/08/2009 - 20:27:36 وقت اشاعت: 10/08/2009 - 15:51:26 وقت اشاعت: 09/08/2009 - 13:34:58 وقت اشاعت: 08/08/2009 - 19:35:12 وقت اشاعت: 08/08/2009 - 14:31:08 وقت اشاعت: 03/08/2009 - 18:10:29 وقت اشاعت: 03/08/2009 - 16:42:52 وقت اشاعت: 03/08/2009 - 13:45:25

سوائن فلو وائرس ،بھارت میں ایک اور شخص ہلاک ، مرنے والوں کی تعداد چار ہو گئی

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ آن لائن۔9اگست ۔2009ء) بھارت میں سوائن فلو سے ایک اور شخص ہلاک ہوگیا جس کے بعد ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد چار ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات میں سوائن فلو سے یہ پہلی ہلاکت ہے۔ احمد آباد کے رہائشی پروین پٹیل کو گزشتہ روز نازک حالت میں ہسپتال لایا گیا تھا ، پٹیل 31جولائی کو اٹلانٹا سے بھارت آیا تھا۔ڈاکٹرز کے مطابق پٹیل کے اہلیہ بھی سوائن فلو وائرس سے متاثر ہے جن کا اعلاج جاری ہے ۔بھارت میں اب تک سوائن فلو وائرس سے دو خواتین سمیت چار افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ وائرس سے 780سے زائد افرادمتاثر ہیں۔واضح رہے کہ سوائن فلو سے دنیا کے بیشتر ممالک متاثر ہوئے ہیں اور اب تک اس وائرس سے سینکڑوں افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
09/08/2009 - 13:34:58 :وقت اشاعت