بند کریں
صحت صحت کی خبریںچین، جزائر مکاوٴ میں سوائن فلو کے مزید37 مریضوں کی تصدیق

صحت خبریں

وقت اشاعت: 22/08/2009 - 19:42:02 وقت اشاعت: 21/08/2009 - 14:28:11 وقت اشاعت: 20/08/2009 - 11:10:16 وقت اشاعت: 19/08/2009 - 20:35:27 وقت اشاعت: 19/08/2009 - 20:34:31 وقت اشاعت: 18/08/2009 - 14:16:09 وقت اشاعت: 17/08/2009 - 17:59:43 وقت اشاعت: 17/08/2009 - 16:27:20 وقت اشاعت: 16/08/2009 - 13:39:32 وقت اشاعت: 12/08/2009 - 21:17:13 وقت اشاعت: 12/08/2009 - 16:15:09

چین، جزائر مکاوٴ میں سوائن فلو کے مزید37 مریضوں کی تصدیق

مکاوٴ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18اگست ۔2009ء)چین کے جزائر مکاوٴ میں حکام نے سوائن فلو کے مزید37 مریضوں کی تصدیق کردی ہے ۔چین کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق ان مریضوں کو علاج کیلئے ہسپتال میں داخل کر لیا گیا ہے جسکے بعد چین میں سوائن فلو کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد4 سو سے تجاوز کرگئی ہے۔ نئے مریضوں میں سے24 خواتین ہیں جنکی عمریں 20 سے30 سال کے درمیان ہیں ۔مکاوٴ کے محکمہ صحت کے حکام کے مطابق تمام مریضوں کی حالت خطرے سے باہر ہے اور ان کا علاج جاری ہے۔
18/08/2009 - 14:16:09 :وقت اشاعت