ڈینگی وائرس سے بچاؤ کیلئے مظفر آباد میں مچھر مار مہم شروع
(جاری ہے)
جمعرات کے روز میونسپل مجسٹریٹ سید سجاد شاہ، اسٹیٹ آفیسر خواجہ محمد بشارت، چیف انسپکٹر ملک اعجاز، انسپکٹر نعمان مرزا نے خیمہ بستی جمعہ بازار، مٹن مارکیٹ، مرغ مارکیٹ، ایراڈہ ایریا میں اینٹی وائرس سپرے مہم کی نگرانی کی اس دوران انہوں نے شہریوں، تاجروں، دکانداروں، خیمہ بستی کے مکینوں کو ہدایت کی کہ صحت صفائی کے نظام کو برقرار رکھنے کیلئے خصوصی توجہ دی جائے گھروں، دکانوں، خیموں کی صفائی کے بعد کوڑا کرکٹ کسی لفافے یا تھیلے میں ڈال کر مقصود مقامات پر رکھیں اور گندگی بکھیرنے سے اجتناب کریں۔
Your Thoughts and Comments
مزید صحت سے متعلق خبریں
-
ملک میں کورونا بے قابو ہوتا جا رہا ہے حکومت عملی قدامات کرے ،سید ظفر اقبال
تاریخ اشاعت : 2021-04-23
-
ہارون آباد میں دو خاتون ٹیچر کورونا کی وجہ سے جان کی بازی ہار گئیں
تاریخ اشاعت : 2021-04-23
-
ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید06 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی اس وقت جہلم میں132 کرونا وائرس سے متاثرہ مریض ..
تاریخ اشاعت : 2021-04-22
-
کمشنرزاور ڈپٹی کمشنر حضرات انسداد ڈینگی مہم کے اعدادوشمارکے حوالہ سے ڈیش بورڈ کو خودمانیٹرکریں‘یاسمین راشد ہاٹ ..
تاریخ اشاعت : 2021-04-22
-
وزیر صحت یاسمین راشدکا 60سال عمر سے زائدمعذوریابیمار بزرگ شہریوں کیلئے بڑے اقدام کا اعلان 60سال عمرسے زائدمعذوریابیمار ..
تاریخ اشاعت : 2021-04-22
-
نوابشاہ میں سانپ کے کاٹنے کی ویکسین نایاب ہو گئی ایک ماہ کے دوران سانپ کے کاٹنے سے تین افراد ویکسین نہ ملنے کے سبب ..
تاریخ اشاعت : 2021-04-22
-
پی آئی اے نے کورونا سے بچائو کیلئے پائلٹس اور فرنٹ لائن ورکز کی مرحلہ وار ویکسی نیشن کا آغاز کر دیا
تاریخ اشاعت : 2021-04-22
-
کورونا وبا،مزید 98 افراد جاں بحق، 5857 مثبت کیسز رپورٹ
تاریخ اشاعت : 2021-04-22
-
لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں کووڈ۔19 کےمریضوں کی تعداد422تک پہنچ گئی ، ترجمان
تاریخ اشاعت : 2021-04-22
-
ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج مزید 14 افراد کی رپورٹ مثبت موصول ہوئی۔ اس وقت جہلم میں 134 کرونا وائرس سے متاثرہ ..
تاریخ اشاعت : 2021-04-22
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.