بند کریں
صحت صحت کی خبریںشوگر ملزمالکان نے بہت منافع کمالیا، گورنر پنجاب سلمان تاثیر

صحت خبریں

وقت اشاعت: 08/09/2009 - 15:27:16 وقت اشاعت: 08/09/2009 - 13:17:07 وقت اشاعت: 07/09/2009 - 15:59:19 وقت اشاعت: 06/09/2009 - 19:59:39 وقت اشاعت: 06/09/2009 - 17:22:14 وقت اشاعت: 06/09/2009 - 16:40:09 وقت اشاعت: 05/09/2009 - 19:37:35 وقت اشاعت: 05/09/2009 - 10:04:56 وقت اشاعت: 04/09/2009 - 17:41:44 وقت اشاعت: 02/09/2009 - 19:28:26 وقت اشاعت: 31/08/2009 - 13:11:27

شوگر ملزمالکان نے بہت منافع کمالیا، گورنر پنجاب سلمان تاثیر

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔6ستمبر۔2009ء)گورنر پنجاب سلمان تاثیر نے کہا ہے کہ شوگر ملز مالکان نے بہت منافع کما لیا، اب وہ چینی کی قیمت کم دیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بریگیڈئیر امتیاز جیسے لوگ حکومت کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں۔وہ گورنر ہاوٴس میں مستحقین میں رمضان پیکج تقسیم کرنے کے موقعے پر تقریب سے خطاب کر رہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب چینی کی قیمت کم کرانے کی کوشش کر رہی ہے جو قابل ستائش ہے ۔

سلمان تاثیر نے کہا کہ انہوں نے گورنر ہاوٴس کو عوامی بنا دیا ہے اور وہ پنجاب میں پیپلز پارٹی کی جڑیں مضبوط بنائیں گے ۔ گورنر کا کہنا تھا کہ بریگیڈیئر ریٹائرڈ امتیاز جیسے عناصرحکومت کے خلاف سازشوں میں مصروف ہیں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات فوزیہ وہاب نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والوں کے ہاتھ مایوسی کے سوا کچھ نہیں آئے گا۔
06/09/2009 - 16:40:09 :وقت اشاعت