بند کریں
صحت صحت کی خبریںشوگرملز مالکان بلیک میلنگ کر رہے ہیں، وفاقی وزیر خوراک

صحت خبریں

وقت اشاعت: 09/09/2009 - 13:25:17 وقت اشاعت: 08/09/2009 - 19:22:29 وقت اشاعت: 08/09/2009 - 17:15:34 وقت اشاعت: 08/09/2009 - 15:27:16 وقت اشاعت: 08/09/2009 - 13:17:07 وقت اشاعت: 07/09/2009 - 15:59:19 وقت اشاعت: 06/09/2009 - 19:59:39 وقت اشاعت: 06/09/2009 - 17:22:14 وقت اشاعت: 06/09/2009 - 16:40:09 وقت اشاعت: 05/09/2009 - 19:37:35 وقت اشاعت: 05/09/2009 - 10:04:56

شوگرملز مالکان بلیک میلنگ کر رہے ہیں، وفاقی وزیر خوراک

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7 ستمبر ۔2009ء) وفاقی وزیر خوراک و زراعت نذرمحمد گوندل نے کہا ہے کہ ملک میں ضرورت کے مطابق چینی موجود ہے، شوگرملز مالکان بلیک میلنگ کر رہے ہیں۔ یہ بات انہوں نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خوراک و زراعت کو بتائی۔ انہوں نے بتایا کہ ملک میں پچانوے لاکھ ٹن گندم موجود ہے۔ قائمہ کمیٹی کا اجلاس چیئرمین جاوید اقبال وڑائچ کی صدارت میں ہوا۔ کمیٹی کے ارکان نے کہا کہ سرکاری اداروں کو مضبوط بنانے کیلئے مؤثر اقدامات کی ضرورت ہے۔ اجلاس کو پی آر سی کے چیئرمین نے بتایا کہ غیرقانونی طور پر بھرتی کئے گئے دوہزارتین سو سینتالیس ملازمین کی بھرتیاں منسوخ کردی گئی ہیں۔
07/09/2009 - 15:59:19 :وقت اشاعت