بند کریں
صحت صحت کی خبریںالطاف حسین کی مہدی حسن کی صحتیابی کیلئے دعا

صحت خبریں

وقت اشاعت: 10/09/2009 - 13:06:54 وقت اشاعت: 09/09/2009 - 16:52:04 وقت اشاعت: 09/09/2009 - 16:26:23 وقت اشاعت: 09/09/2009 - 13:25:17 وقت اشاعت: 08/09/2009 - 19:22:29 وقت اشاعت: 08/09/2009 - 17:15:34 وقت اشاعت: 08/09/2009 - 15:27:16 وقت اشاعت: 08/09/2009 - 13:17:07 وقت اشاعت: 07/09/2009 - 15:59:19 وقت اشاعت: 06/09/2009 - 19:59:39 وقت اشاعت: 06/09/2009 - 17:22:14

الطاف حسین کی مہدی حسن کی صحتیابی کیلئے دعا

لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8 ستمبر ۔2009ء) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے شہنشاہ غزل مہدی حسن کی علالت پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے اور ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے۔ ایک بیان میں الطاف حسین نے کہاکہ مہدی حسن فن گائیگی میں پاکستان کیلئے سرمایہ ہیں ، حق پرست عوام ، مائیں ، بہنیں ، بزرگ اور کارکنان مہدی حسن کی صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعا کریں ۔
08/09/2009 - 17:15:34 :وقت اشاعت