بند کریں
صحت صحت کی خبریںنوابشاہ، شوگر مل سے ذخیرہ شدہ چینی کی 20 لاکھہ بوریاں برآمد

صحت خبریں

وقت اشاعت: 16/09/2009 - 15:42:15 وقت اشاعت: 16/09/2009 - 12:01:28 وقت اشاعت: 15/09/2009 - 18:27:38 وقت اشاعت: 15/09/2009 - 17:11:36 وقت اشاعت: 15/09/2009 - 17:06:22 وقت اشاعت: 14/09/2009 - 18:39:48 وقت اشاعت: 14/09/2009 - 15:00:27 وقت اشاعت: 13/09/2009 - 12:15:57 وقت اشاعت: 12/09/2009 - 15:40:06 وقت اشاعت: 12/09/2009 - 13:21:42 وقت اشاعت: 11/09/2009 - 17:05:51

نوابشاہ، شوگر مل سے ذخیرہ شدہ چینی کی 20 لاکھہ بوریاں برآمد

نواب شاہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔14ستمبر۔2009ء) نوابشاہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شوگر مل کے گوداموں سے ذخیرہ کی گئی چینی کی بیس لاکھ بوریا برآمد کرکے گوداموں کو سیل کردیا ہے۔ دوسری جانب معاملے کو دبانے کیلئے مل مالکان اور سرکاری افسران کے درمیان رابطوں کی بھی اطلاعات ہیں۔ ذرائع کے مطابق ڈی پی او نوابشاہ رخسار احمد کھاوڑ کی سربراہی میں پولیس نے شاہ پور جہانیاں میں النور شوگر مل پر چھاپہ مار کر چینی کی بیس لاکھ بوریاں برآمد کرلیں اور گیارہ گودام سیل کردیئے۔شوگرملز کے جنرل منیجر ایم فرحت شاہ نے اے آر وائے سے بات چیت میں واقعے کی تصدیق کرتے اسے غیر قانونی کارروائی قرار دیا۔ ادھر ڈی پی او نوابشاہ رخسار کھاوڑ نے رابطہ کرنے پر تفصیلات بتانے سے انکار کردیا۔
14/09/2009 - 18:39:48 :وقت اشاعت