بند کریں
صحت صحت کی خبریںایم کیو ایم متوسط طبقےکی نمائندہ جماعت ہے، عمران خان

صحت خبریں

وقت اشاعت: 20/09/2009 - 11:40:52 وقت اشاعت: 19/09/2009 - 12:37:51 وقت اشاعت: 18/09/2009 - 18:36:59 وقت اشاعت: 18/09/2009 - 14:34:48 وقت اشاعت: 18/09/2009 - 14:10:36 وقت اشاعت: 17/09/2009 - 20:59:27 وقت اشاعت: 16/09/2009 - 15:42:15 وقت اشاعت: 16/09/2009 - 12:01:28 وقت اشاعت: 15/09/2009 - 18:27:38 وقت اشاعت: 15/09/2009 - 17:11:36 وقت اشاعت: 15/09/2009 - 17:06:22

ایم کیو ایم متوسط طبقےکی نمائندہ جماعت ہے، عمران خان

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17ستمبر۔2009ء) تحریک انصاف کے رہنما عمران خان نے کہاہے کہ متحدہ قومی موومنٹ متوسط طبقے کے نمائندہ جماعت ہے اس لحاظ سے ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی میں زیادہ مطابقت ہونی چا ہئے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام انسائٹ ود جاوید ملک میں گفتگو کرتےہوئے انہوں نے کہاکہ ایم کیو ایم اگر تشدد کو خیر باد کہ دے تو پاکستان بھر میں اسے پذیرائی مل سکتی ہے۔
17/09/2009 - 20:59:27 :وقت اشاعت