بند کریں
صحت صحت کی خبریںصہیونی کینسر امت مسلمہ کی زندگیاں نگل رہا ہے ،آیت اللہ خامنہ

صحت خبریں

وقت اشاعت: 24/09/2009 - 15:40:00 وقت اشاعت: 24/09/2009 - 15:40:00 وقت اشاعت: 24/09/2009 - 13:53:37 وقت اشاعت: 23/09/2009 - 18:37:17 وقت اشاعت: 20/09/2009 - 13:56:27 وقت اشاعت: 20/09/2009 - 11:40:52 وقت اشاعت: 19/09/2009 - 12:37:51 وقت اشاعت: 18/09/2009 - 18:36:59 وقت اشاعت: 18/09/2009 - 14:34:48 وقت اشاعت: 18/09/2009 - 14:10:36 وقت اشاعت: 17/09/2009 - 20:59:27

صہیونی کینسر امت مسلمہ کی زندگیاں نگل رہا ہے ،آیت اللہ خامنہ

تہران (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20ستمبر۔2009ء)ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ علی خامنہ ای نے اسرائیل کو عالمی کینسر قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ صہیونی کینسر امت مسلمہ کی زندگیاں نگل رہا ہے ۔تہران میں نماز عید کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے آیت اللہ علی خامنہ ای کا کہنا تھا کہ اسرائیل دنیا کیلئے ایک مہلک کینسر ہے جو توسیع پسند اور قبضہ کرنے والی جنونی قوتوں کی مدد سے دنیا میں پھیل رہا ہے ۔انہوں نے صہیونی عزائم کیخلاف جدوجہد کو ہر مسلمان کا ملی اور دینی فریضہ قراردیا۔
20/09/2009 - 11:40:52 :وقت اشاعت