بند کریں
صحت صحت کی خبریںنواب شاہ، گیسٹرو سے دو بچے جان بحق، 12 بچے مقامی اسپتال منتقل

صحت خبریں

وقت اشاعت: 24/09/2009 - 17:21:06 وقت اشاعت: 24/09/2009 - 16:26:37 وقت اشاعت: 24/09/2009 - 15:40:00 وقت اشاعت: 24/09/2009 - 15:40:00 وقت اشاعت: 24/09/2009 - 13:53:37 وقت اشاعت: 23/09/2009 - 18:37:17 وقت اشاعت: 20/09/2009 - 13:56:27 وقت اشاعت: 20/09/2009 - 11:40:52 وقت اشاعت: 19/09/2009 - 12:37:51 وقت اشاعت: 18/09/2009 - 18:36:59 وقت اشاعت: 18/09/2009 - 14:34:48

نواب شاہ، گیسٹرو سے دو بچے جان بحق، 12 بچے مقامی اسپتال منتقل

نواب شاہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔23ستمبر۔2009ء) نواب شاہ میں گیسٹرو سے دو بچے جاں بحق ہوگئیجبکہ بارہ بچے تشویشناک حالت میں مقامی اسپتال منتقل کردیئے گئے۔ نوابشاہ کے علاقے قاضی احمد کے گاوٴں بیڑو زرداری اور گاوٴں دودو زرداری میں گیسٹرو کی وباء سے دو بچے دوسالہ شکیلا زرداری اورتین سالہ بلاول زرداری جابحق ہوگئے۔ جبکہ گیسٹرو سے متاثرہ بارہ بچوں کو قاضی احمد اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر بہادر خان کیڑو نے رابطہ کرنے پر اے آر وائی نیوز کو بتایا کہ متاثرہ گاوٴں میں گیسٹرو کی صورتحال کنٹرول میں ہے، انہوں نے کہا کہ امدادی ٹیمیں متاثرہ گاوٴں روانہ کردی گئی ہیں۔
23/09/2009 - 18:37:17 :وقت اشاعت