بند کریں
صحت صحت کی خبریںشوگر ملزمالکان کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست

صحت خبریں

وقت اشاعت: 07/10/2009 - 12:47:35 وقت اشاعت: 06/10/2009 - 17:11:03 وقت اشاعت: 06/10/2009 - 13:58:42 وقت اشاعت: 06/10/2009 - 10:54:04 وقت اشاعت: 05/10/2009 - 15:17:59 وقت اشاعت: 05/10/2009 - 12:40:55 وقت اشاعت: 03/10/2009 - 11:09:53 وقت اشاعت: 02/10/2009 - 21:37:07 وقت اشاعت: 02/10/2009 - 18:51:42 وقت اشاعت: 02/10/2009 - 13:07:04 وقت اشاعت: 01/10/2009 - 17:54:31

شوگر ملزمالکان کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔05اکتوبر 2009 ء)لاہور ہائیکورٹ میں وفاقی وزیر صنعت میاں منظور وٹو، چیف سیکرٹری پنجاب اور شوگر ملز عہدیداروں کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی درخواست کی سماعت جاری ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ مذکورہ افراد بیرون ملک فرار ہوسکتے ہیں۔ اس موقعے پر عدالت سے توہین عدالت سے متعلق ریکارڈ بھی طلب کرلیا۔
05/10/2009 - 12:40:55 :وقت اشاعت