بند کریں
صحت صحت کی خبریںعامر خان پریادرشن کی فلم میں ایڈزکےمریض کا کردارادا کریں گے

صحت خبریں

وقت اشاعت: 09/10/2009 - 17:53:07 وقت اشاعت: 08/10/2009 - 18:08:11 وقت اشاعت: 07/10/2009 - 12:47:35 وقت اشاعت: 06/10/2009 - 17:11:03 وقت اشاعت: 06/10/2009 - 13:58:42 وقت اشاعت: 06/10/2009 - 10:54:04 وقت اشاعت: 05/10/2009 - 15:17:59 وقت اشاعت: 05/10/2009 - 12:40:55 وقت اشاعت: 03/10/2009 - 11:09:53 وقت اشاعت: 02/10/2009 - 21:37:07 وقت اشاعت: 02/10/2009 - 18:51:42

عامر خان پریادرشن کی فلم میں ایڈزکےمریض کا کردارادا کریں گے

ممبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔06اکتوبر 2009 ء)نیشنل ایوارڈ یافتہ ہدایت کار پریا درشن نے اپنی اگلی فلم کے لیئے عامر خان کو سائن کر لیا ہے۔ اس فلم میں بالی وڈ سپر اسٹار ایڈز کے مریض کا کردار ادا کریں گے پریا درشن کا کہنا ہے کہ انہوں نے فلم کی کہانی عامرخان کو سنا دی ہے جو انہیں پسند آئی ہے اور وہ بہت جلد انہیں فلم کا اسکرپٹ بھی دے دیں گے۔ پریادرشن کا کہنا ہے کہ ان کی اگلی فلم حقیقی کہانی پر مبنی ہو گی۔ بالی وڈ میں اس سے پہلے بھی ایڈز کے موضوع پر فلمیں بن چکی ہیں جن میں پھرملیں گے اور مائی برادر نکھل شامل ہیں ۔
06/10/2009 - 10:54:04 :وقت اشاعت