بند کریں
صحت صحت کی خبریںڈینگی فیور سے متاثرہ بچے سمیت چار افراد پمز میں داخل

صحت خبریں

وقت اشاعت: 14/10/2009 - 17:28:01 وقت اشاعت: 14/10/2009 - 12:29:32 وقت اشاعت: 10/10/2009 - 19:42:47 وقت اشاعت: 09/10/2009 - 20:08:07 وقت اشاعت: 09/10/2009 - 17:53:07 وقت اشاعت: 08/10/2009 - 18:08:11 وقت اشاعت: 07/10/2009 - 12:47:35 وقت اشاعت: 06/10/2009 - 17:11:03 وقت اشاعت: 06/10/2009 - 13:58:42 وقت اشاعت: 06/10/2009 - 10:54:04 وقت اشاعت: 05/10/2009 - 15:17:59

ڈینگی فیور سے متاثرہ بچے سمیت چار افراد پمز میں داخل

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔08 اکتوبر ۔2009ء) ڈینگی فیور سے متاثرہ بچے سمیت چار افراد کو پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں داخل کیا گیاہے ۔ پمز حکام کیمطابق ایبٹ آباد کے پچاس سالہ آستان خان، ہری پور کے بائیس سالہ رضوان ، گولڑہ کے سترہ سالہ سفیر اور اسلام آباد کے پانچ سالہ ارسلان کو ڈینگی سے متاثرہ ہونے پر اسپتال داخل کیا گیا ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ مریضوں کو ضروری طبی سہولتیں فراہم کی جا رہی ہیں اور انکی حالت پہلے سے بہتر ہے۔
08/10/2009 - 18:08:11 :وقت اشاعت