بند کریں
صحت صحت کی خبریںوزن کم کرنے کیلئے شراب نوشی چھوڑ دی، ہڈسن

صحت خبریں

وقت اشاعت: 09/11/2009 - 12:26:56 وقت اشاعت: 08/11/2009 - 12:28:02 وقت اشاعت: 07/11/2009 - 13:16:04 وقت اشاعت: 05/11/2009 - 19:18:20 وقت اشاعت: 04/11/2009 - 19:34:56 وقت اشاعت: 04/11/2009 - 15:11:25 وقت اشاعت: 02/11/2009 - 17:24:22 وقت اشاعت: 01/11/2009 - 19:54:20 وقت اشاعت: 31/10/2009 - 16:13:48 وقت اشاعت: 30/10/2009 - 12:51:09 وقت اشاعت: 30/10/2009 - 11:45:07

وزن کم کرنے کیلئے شراب نوشی چھوڑ دی، ہڈسن

لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4 نومبر ۔2009ء)ہالی وڈ اسٹار کیٹ ہڈسن آج کل اپنی فٹنس کے معاملے میں پریشان نظر آرہی ہیں۔کیٹ ہڈسن کہتی ہیں کہ وزن کم کرنے کے لئے انہیں من پسند عادت یعنی شراب نوشی کوترک کرنا پڑ رہا ہے ۔ ایک امریکی جریدے کے مطابق کیٹ کو اپنی نئی فلم آریتھ باوٴنڈ کے کردار کے لئے بیس پانڈ وزن کم کرنا ہے جس کیلئے انہیں شراب نوشی سے دور رہناپڑے گا۔

ہالی وڈ اسٹارکا کہنا ہے کہ وہ شراب بہت شوق سے پیتی ہیں لیکن بڑھتے وزن کے باعث دو ہفتوں سے شراب سے دور ہیں۔ فلم آریتھ باوٴنڈ کی کہانی رومانوی طرز پر بنائی جارہی ہے جس میں کیٹ ایسی خاتون کا کردار نبھاتی نظر آئیں گی جو اسپتال میں اپنی زندگی کے آخری دن گزار رہی ہے تاہم علاج کے دوران انہیں اپنے ڈاکٹر سے محبت ہوجاتی ہے ۔
04/11/2009 - 15:11:25 :وقت اشاعت