بند کریں
صحت صحت کی خبریںڈینگی وائرس سے بچاؤ کے لیے سپرے کرنے کامطالبہ

صحت خبریں

وقت اشاعت: 08/11/2006 - 16:20:15 وقت اشاعت: 08/11/2006 - 14:40:31 وقت اشاعت: 08/11/2006 - 12:58:51 وقت اشاعت: 08/11/2006 - 12:57:19 وقت اشاعت: 08/11/2006 - 12:56:28 وقت اشاعت: 08/11/2006 - 12:56:28 وقت اشاعت: 07/11/2006 - 17:57:30 وقت اشاعت: 07/11/2006 - 14:50:39 وقت اشاعت: 07/11/2006 - 13:31:28 وقت اشاعت: 07/11/2006 - 12:37:29 وقت اشاعت: 06/11/2006 - 21:13:31

ڈینگی وائرس سے بچاؤ کے لیے سپرے کرنے کامطالبہ

پنڈی بھٹیاں(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین08نومبر2006 )پنڈی بھٹیاں کے شہریوں نے تحصیل کونسل پنڈی بھٹیاں سے مطالبہ کیا ہے کہ ڈینگی وائرس سے بچاؤ کوپیش نظررکھتے ہوئے نالیوں نالوں کوڑاکرکٹ کلبوں کے ڈھیروں پرسپرے کابندوبست کیا جائے اورصحت وصفائی کے نظام کی بہتری کے لیے اقدامات کیے جائیں اورلوگوں کوبھی گھروں میں سپرے کروانے کا شعوردیاجائے۔
08/11/2006 - 12:56:28 :وقت اشاعت