لاہور ،عمران خان کی طبیعت خراب،اسپتال منتقل

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9نومبر۔2009ء)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی اچانک طبیعت خراب ہوگئی۔آج نیوز کے مطابق لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی جس کے بعد عمران خان کو اسپتال منتقل کردیاگیاجہاں انہوں طبی امداد دی جارہی ہے ۔

(جاری ہے)

واقعے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی عوام رابطہ مہم کے تمام پروگرام منسوخ کردئے گئے ۔

Your Thoughts and Comments