بند کریں
صحت صحت کی خبریںملائیشیاء مہاتیرمحمدکودل کا دورہ حالت خطرے سے باہر ہے ۔ڈاکٹر

صحت خبریں

وقت اشاعت: 10/11/2006 - 12:20:59 وقت اشاعت: 09/11/2006 - 23:21:16 وقت اشاعت: 09/11/2006 - 22:37:24 وقت اشاعت: 09/11/2006 - 21:43:07 وقت اشاعت: 09/11/2006 - 14:25:58 وقت اشاعت: 09/11/2006 - 14:24:55 وقت اشاعت: 09/11/2006 - 13:00:56 وقت اشاعت: 08/11/2006 - 19:41:38 وقت اشاعت: 08/11/2006 - 17:43:35 وقت اشاعت: 08/11/2006 - 16:20:15 وقت اشاعت: 08/11/2006 - 14:40:31

ملائیشیاء مہاتیرمحمدکودل کا دورہ حالت خطرے سے باہر ہے ۔ڈاکٹر

کوالالمپور(اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین09نومبر2006 )ملائیشیاء کے سابق وزیراعظم مہاتیرمحمدکودل کا دورہ پڑا تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر ہے مہاتیر محمد کے بیٹے کے مطابق ان کے والد رات گئے سینے میں دردہوا جس پر ڈاکٹرکوبلایاگیا ڈاکٹر کاکہنا تھا کہ انہیں دل کا معمولی دورہ پڑا ہے جس کے بعد انہیں کوالالمپورکے ہارٹ انسٹی ٹیوٹ میں داخل کرادیاگیا ہے ڈاکٹرز کے مطابق سابق وزیراعظم کی حالت خطرے سے باہر ہے بیاسی سالہ مہاتیر محمدنے بائیس سال تک ملائیشیاء پر حکومت کی اور اکتوبر2003ء میں اقتدارموجودہ وزیراعظم عبداللہ احمد بداوی کے سپردکرکے سیاست سے سبکدوش ہوگئے مہاتیر محمدکوجدیدملائیشیاء کامعمارکہاجاتاہے۔
09/11/2006 - 14:24:55 :وقت اشاعت