بند کریں
صحت صحت کی خبریںمارگریٹ چن عالمی ادارہ صحت کی نئی سربراہ مقرر

صحت خبریں

وقت اشاعت: 10/11/2006 - 16:25:33 وقت اشاعت: 10/11/2006 - 15:37:28 وقت اشاعت: 10/11/2006 - 15:08:17 وقت اشاعت: 10/11/2006 - 14:39:58 وقت اشاعت: 10/11/2006 - 12:22:37 وقت اشاعت: 10/11/2006 - 12:20:59 وقت اشاعت: 09/11/2006 - 23:21:16 وقت اشاعت: 09/11/2006 - 22:37:24 وقت اشاعت: 09/11/2006 - 21:43:07 وقت اشاعت: 09/11/2006 - 14:25:58 وقت اشاعت: 09/11/2006 - 14:24:55

مارگریٹ چن عالمی ادارہ صحت کی نئی سربراہ مقرر

جنیوا (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین10نومبر2006 ) چین کی مارگریٹ چن کو عالمی ادارہ صحت کی نئی سربراہ چن لیا گیا ہے وہ اس ادارے کی قیادت کرنے والی پہلی چینی سربراہ ہوں گی۔ ایک برطانوی ٹی وی کے مطابق 193 رکن ممالک کی دو تہائی اکثریت نے ان کی نامزدگی کی توثیق کی بعد ازاں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ صحت کے اقدامات کے ضمن میں اپنی چینی قومیت کا لحاظ نہیں کریں گی۔ انہوں نے کہا کہ اگر ضرورت پڑی تو وہ چین پر بھی زور دیں گی کہ وہ صحت عامہ کے معاملات میں شفافیت کا مظاہرہ کرے۔
10/11/2006 - 12:20:59 :وقت اشاعت