تبلیغی اجتماع،21مریضوں کو تشویشناک حالت میں لاہور کے ہسپتالوں میں داخل کروا دیا گیا

رائے ونڈ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10نومبر۔2006ء) تبلیغی اجتماع میں محکمہ صحت کی قائم چھ ڈسپنسریوں میں 9768مریضوں کو علاج معالجہ کی مفت سہولیات فراہم کی گئیں ۔

(جاری ہے)

اجتماع ہیلتھ کمیٹی کے انچارج ڈاکٹر خضرحیات خان نے جمعہ کی شب بتایا کہ 60مریضوں کو پنڈال سے رائے ونڈ ہسپتال جبکہ 21مریضوں کو تشویشناک حالت میں لاہور کے مختلف ہسپتالوں داخل کروا دیا گیا ہے ۔

Your Thoughts and Comments